Preparation of prequel of Aashiqui

Updated: April 25, 2024 Published: 2013-07-30


(eNews.pk) - Mumbai : After the successful released of bollywood film Aashiqui the director Mahesh Bhatt is ready to make the prequel of film Aashiqui.













بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم عاشقی کے پریکوئل کی تیاریاں شروع


ممبئی… این جی ٹی…بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم عا شقی 2 کی بے پناہ مقبولیت کے بعد ہدایت کار مہیش بھٹ اب عاشقی کا پریکوئل بنانے کی تیاری کر رہے ہیں۔ معروف فلمساز و ہدایتکارمہیش بھٹ کی 90کی وہائی کی سپر ہٹ رومانٹک فلم عاشقی کا سیکوئل رواں سال اپریل میں ریلیز کیا گیا جس نے باکس آفس پر اپنی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئیے جس کے بعد مہیش بھٹ چاہتے ہیں کہ وہ اس کا تیسرا حصہ بھی بنائیں۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رومینٹک فلمیں ہر دور میں لوگوں کی پسند رہی ہیں اور ان فلموں کا دور کبھی ختم نہیں ہو سکتا۔واضح رہے کہ عاشقی ٹو 26 اپریل 2013 کو پیش کی گئی تھی جس کے مر کزی کرداروں میں آدتیا رائے کپور اور شردھا کپور شامل تھے جبکہ عاشقی 1990 میں ریلیز ہوئی جس کے مرکزی کرداروں میں راہول رائے اور انو اگروال شامل تھے۔
Post your comments regarding:
Preparation of prequel of Aashiqui
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3