PPP leader’s kidnapped son recovered in Bajaur

Updated: April 25, 2024 Published: 2015-08-18


(eNews.pk) - The Saeed Hussain Shah son of former MNA and Pakistan People’s Party leader Akhundzada Chatan has been recovered. The security forces has been recovered the ten year old son of Pakistan People’s Party leader Akhundzada Chatan in Bajaur Agency. After recovering the security forces starts the search operation in the area.













پیپلزپارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کا 10 سالہ مغوی بیٹا بازیاب


پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی اخونزادہ چٹان کے مغوی بیٹے کو بازیاب کرالیا گیا ہے۔ اخونزادہ چٹان کے 10 سالہ بیٹے سید حسین شاہ کو گزشتہ روز نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا تھا جسے سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ ایجنسی سے بازیاب کرالیا گیا ہے۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق اخونزادہ چٹان کے بیٹے کی اغوا کی خبرکے بعد سیکیورٹی فورسز اور ایف سی کے جوانوں کی بڑی تعداد نے جگہ جگہ ناکہ بندی کرتے ہوئے مغویوں کی تلاش شروع کردی تھی تاہم سخت چیکنگ اور ناکہ بندی کے باعث اغوا کار سید حسین شاہ کو تحصیل خارکے علاقے شہدا چوک میں چھوڑ کر فرار ہوگئے جب کہ فورسز نے اخونزادہ چٹان کے 10 سالہ بیٹے کو اپنے ساتھ لے جاتے ہوئے علاقے بھر میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔
Post your comments regarding:
PPP leader’s kidnapped son recovered in Bajaur
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3