Possibility of Rains from Today after Intense Heat in the Country

0
579
Possibility of Rains from Today after Intense Heat in the Country
Possibility of Rains from Today after Intense Heat in the Country

According to the Meteorological Department and NDMA, thundershowers with thundershowers and dust storms are expected in Punjab, Khyber Pakhtunkhwa and Azad Jammu and Kashmir from tonight to Tuesday. The NDMA, in its advisory, has directed all provincial departments, NHA, FWO and other agencies to remain alert and send an emergency report to the NDMA twice a day.

The highest temperature of 50 degrees Celsius was recorded in Shaheed Benazirabad 51, Jacobabad, Mohenjo-daro, Dadu and Larkana yesterday. Malam Jabba received 3 mm of rain while Garhi Dupatta received 1 mm of rain.

ملک میں شدید گرمی کے بعد آج سے بارشوں کا امکان

محکمہ موسمیات اور این ڈی ایم اے کے مطابق آج رات سے منگل تک پنجاب ، خیبر پختونخوا اور آزاد جموں و کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ این ڈی ایم اے نے اپنی ایڈوائزری میں تمام صوبائی محکموں ، این ایچ اے ، ایف ڈبلیو او اور دیگر ایجنسیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ چوکس رہیں اور ایک ہنگامی رپورٹ دن میں دو بار این ڈی ایم اے کو ارسال کریں۔

گذشتہ روز شہید بینظیر آباد 51 ، جیکب آباد ، موہنجو دوڑو ، دادو اور لاڑکانہ میں سب سے زیادہ درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ مالم جبہ میں 3 ملی میٹر بارش ہوئی جبکہ گڑھی دوپٹہ میں 1 ملی میٹر بارش ہوئی۔