|
Updated: April 20, 2024 |
Published: 2012-09-10 |
(eNews.pk) -
Los Angeles: Horror flick "owned" retained top spot with a slow weekend North American box office, industry estimates said Sunday, a Depression-era gangster tale "lawless" in second place anyway.
"Owned," a supernatural thriller starring Kyra Sedgwick's, earned $ 9.5 million, while "against the law," based on 2008 Matt Bondurant novel "The wettest County in the World," took in $ 6 million .
Each accumulated less than half of their Take from their debuts last week during the three-day Labor Day holiday weekend.
New release "The Words," a drama about literary author who earns fame by stealing the work of another writer, opened in third place, with $ 5 million in sales.
|
|
نیویارک … امریکی باکس آفس پر ہارر مووی دی پزیشن کا اس ہفتے بھی راج برقرار ہے اور امریکا و کینیڈا میں 9.5 ملین ڈالر کا بزنس کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہارر مووی دی پزیشن گزشتہ کئی ہفتوں سے باکس آفس پر چھائی ہوئی ہے، اس ہفتے کے اختتام پر تو فلم بینوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں جب باکس آفس پر دی پزیشن نے 9.5 ملین ڈالر سمیٹ لئے، مجموعی طور پر تو ختم ہونے والا ہفتہ فلم بینوں کیلئے سست رہا کیونکہ کرائم ڈرامے پر مبنی فلم دی لاء لیس تھیٹر پر لگنے کے دوسرے ہفتے کے اختتام پر صرف 6 ملین ڈالر کماسکی۔ رومانوی تھرلر مووی دی ورڈز نے ہفتے کے اختتام پر 5 ملین ڈالر کا کاروبار کیا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Possession continue to rule on U.S. box office
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk