Portable Ventilators Provided to Provinces: NDMA

0
1124
Portable Ventilators Provided to Provinces: NDMA
Portable Ventilators Provided to Provinces: NDMA

صوبوں کو پورٹ ایبل وینٹیلیٹرز فراہم کردئیے گئے ہیں : این ڈی ایم اے

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ (این ڈی ایم اے) کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ملک کے تمام صوبوں ، اسلام آباد ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو 90 مزید پورٹیبل وینٹیلیٹر فراہم کیے گئے ہیں۔ ایمبولینسوں میں پورٹ ایبل وینٹیلیٹر لگائے جاسکتے ہیں۔

این ڈی ایم اے کے ترجمان نے کہا کہ ضرورت کے مطابق وینٹیلیٹروں کو ایک بستر سے دوسرے بستر میں منتقل کیا جاسکتا ہے۔

این ڈی ایم اے نے بتایا کہ پنجاب اور سندھ کو 25 پورٹیبل وینٹیلیٹر مہیا کیے گئے ہیں ، جبکہ خیبر پختونخوا کو 15 اور بلوچستان کو 10 پورٹیبل وینٹی لیٹر فراہم کیے گئے ہیں۔

این ڈی ایم اے کے ترجمان نے بتایا کہ آزاد جموں و کشمیر اور اسلام آباد کے اسپتالوں کے لئے 5،5 پورٹیبل وینٹی لیٹر مہیا کردیئے گئے ہیں ، جبکہ گلگت بلتستان میں پہلے ہی مختلف قسم کے وینٹیلیٹرز کے ساتھ 5 پورٹیبل وینٹیلیٹر فراہم کیے جاچکے ہیں۔

A spokesman for the National Disaster Management Authority (NDMA) said 90 more portable ventilators had been provided to all provinces of the country, including Islamabad, Azad Kashmir and Gilgit-Baltistan. Portable ventilators can be installed in ambulances.

An NDMA spokesman said ventilators could be moved from one bed to another as needed.

The NDMA said that 25 portable ventilators have been provided to Punjab and Sindh, while 15 portable ventilators have been provided to Khyber Pakhtunkhwa and 10 to Balochistan.

An NDMA spokesperson said that 5.5 portable ventilators have been provided for hospitals in Azad Jammu and Kashmir and Islamabad, while 5 portable ventilators with different types of ventilators have already been provided in Gilgit-Baltistan. ۔