Pop star father's advice still remember: Peris

Updated: June 9, 2026 Published: 2011-12-15


(eNews.pk) - ...









پاپ اسٹار والد کی وصیت آج بھی یاد ہے، پیرس


لاس اینجلس. . .... . مائیکل جیکسن کی بیٹی پیرس نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں پاپ اسٹار کی وصیت آج بھی یاد ہے۔ایک امریکی ٹی وی کو انٹریومیں پیرس نے کہا کہ بچپن میں چہرے کو ماسک سے چھپانا اچھا نہیں تھا مگر انکے والد مائیکل جیکسن کا کہنا تھاکہ وہ بچوں کو میڈیا سے دور رکھنا چاہتے تھے تاکہ زندگی میں مسائل نہ ہوں۔ایک سوال پر پیرس نے کہا کہ ان کے والد نے وصیت کی تھی کہ اگروہ مرجائیں تو انکی ہر نصیحت یاد رکھی جائے اس لیے انہوں نے ہرنصیت یادرکھی ہوئی ہے۔
Post your comments regarding:
Pop star father's advice still remember: Peris
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3