Police search operation in Peshawar

Updated: April 25, 2024 Published: 2014-07-12


(eNews.pk) - Police search operation in different areas and arrested 62 suspects ranging in number from their possession weapons cache. There is the Police search operation in Peshawar in this operations there are 62 suspects were arrested. Police officials say 62 suspects arrested, including 11 proclaimed offenders, suspects in custody for 4 guns, 13 handguns, 5 rifles and 229 cartridges were also recovered.













پشاور میں پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 62 مشتبہ ملزمان گرفتار


پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کر کے 62 مشتبہ ملزمان کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے بڑی تعداد اسلحہ بھی برآمد کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے پشاور کے علاقوں متھرا، متنی، چمکنی اور ارمڑ میں سرچ آپریشن کر کے 62 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد میں 11 اشتہاری ملزمان بھی شامل ہیں، حراست میں لئے گئے ملزمان سے 4 کلا شنکوف، 13 پستول، 5 رائفل اور 229 کارتوس برآمد بھی برآمد ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان میں شروع کئے جانے والے آپریشن ضرب عضب کے باعث تقریبا 10 لاکھ افراد پشاور اور دیگر علاقوں میں نقل مکانی کر چکے ہیں اور اس بات کا خدشہ ہے کہ آئی ڈی پیز کے ساتھ بڑی تعداد میں دہشت گرد بھی ان علاقوں میں آ گئے ہیں جس کے باعث صوبے میں دہشت گردی کے پیش نظر سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔
Post your comments regarding:
Police search operation in Peshawar
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3