|
Updated: April 25, 2024 |
Published: 2012-08-27 |
(eNews.pk) -
ISLAMABAD: Prime Minister Raja Pervez Ashraf has appeared before the Supreme Court today on contempt of judgment in relation to the implementation of the National Reconciliation Ordinance (NRO) as decided by the coalition partners Sunday, Geo news.
A five-judge special bench comprising Justice Asif Saeed Khan Khosa, Justice Ejaz Afzal Khan, Justice Ijaz Ahmed Chaudhry, Justice Gulzar Ahmed and Justice Muhammad Ather Saeed known cause.
10:30 am: provisional order being written
10:27 a.m.: SC gives time to September 12 and adjourned hearing. PM Ashraf applications of time until September 16 as it has some professional commitments.
10:15 am: PM Ashraf said the bank is going to China and declared the bench again to give more time and withdraw the show cause notice. He said if he will visit China with a notice to show cause, it will give a negative impact to the international community.
10:17 a.m.: The court requested the commitment of Prime Minister and asked him to appoint a person to write the letter to the Swiss authorities. Justice Khosa warned of further complications if the prime minister does not undertake nomination.
10:00 am: PM Ashraf is declared the bank to withdraw the show cause notice issued to him.
09: 48 am: Justice Khosa said the issue is not as complex as the government is making it seem.45 a.m.: Justice Asif Saeed Khosa addressed the PM Ashraf and said that this was not presented as a defendant, adding that he is the prime minister of the nation respectable.
|
|
اسلام آباد…وزير اعظم نے سپريم کورٹ سے درخواست کردي ہے کہ شوکاز نوٹس واپس لے ليا جائے،يقين دہاني کرتا ہوں کہ اس مسئلے کاحل نکال ليا جائيگا.سپريم کورٹ ميں اين آراو عمل درآمد کيس کي سماعت جاري ہے، پانچ رکني بينچ جسٹس آصف سعيد کھوسہ کي سربراہي ميں کيس کي سماعت کررہا ہے.سماعت سے قبل فاروق نائيک نے 4 صفحاتي تحريروزيراعظم کو دي.اس موقع پر وزيراعظم نے کہا کہ ميں آپ کے سامنے پيش ہوگياہوں جس طرح پہلے والے وزيراعظم يہاں آئے تھے.اس موقع پر وزيراعظم نے عدالت سے وقت مانگ ليا ،ان کا کہنا تھا کہ شوکاز نوٹس کا جواب دينے کيلئے کچھ وقت درکار ہے،ميں دو مہينے پہلے وزير اعظم بنا ہوں اوربطور وزيراعظم عدالت کا احترام کرتاہوں اور عدليہ کي نافرماني کا تاثر نہيں دينا چاہتا، اس کيس ميں مجھے کچھ وقت درکار ہے.جسٹس آصف سعيد کھوسہ نے کہا آپ يہ ملزم کي حيثيت سے نہيں آئے ہيں، آپ باوقار قوم کے باوقار وزيراعظم ہيں، ہماري تاريخ ہے کہ خليفہ وقت بھي عدالت ميں آئے ہيں، جسٹس آصف سعيد کھوسہ نے يہ بھي کہا کہ عدالت ميں آجانا اس کا احترام نہيں بلکہ اس کے فيصلے پر عمل درآمدکرنااس کا احترام کرنا ہے.وزيراعظم نے کہا کہ غيريقيني صورتحال ختم کرنے کي ہرممکن کوشش کروں گا،مجھے يقين ہے کہ ايسي راہ نکلے گي کہ عدليہ کا وقار بلند ہوگا،سفارتکار جب بھي مجھے ملتے ہيں تو اسکے بارے ميں پوچھتے ہيں.جسٹس آصف سعيد کھوسہ نے کہا کہ يہ تاثر غلط ہے کہ وزيراعظم نے خود خط لکھنا ہوتا ہے،آپ نے کسي کو اختيار دينا ہے کہ خط لکھے،عدالتي حکم کے پيرا گراف 178 ميں بھي خط لکھنے کا حکم دي د يا، جسٹس آصف سعيد کھوسہ نے کہا کہ ملک قيوم نے خط لکھا تھاکہ سوئس کيسز بند کرديے جائيں، اين آر او کالعدم فيصلے کے بعد ان مقدمات کي بحالي ضروري ہے، يہ مسئلہ اتنا بڑا نہيں تھا جس بنا ديا گيا ہے،يہ مسئلہ ايک دن ميں حل ہوسکتا ہے.انہوں نے وزير اعظم سے کہا کہ آپ مثبت کمٹمنٹ ديں پھرآرام سے بيروني دوروں پرجائيں.وزيراعظم نے اس موقع پرکہاکہہمارے ملک کو دہشت گردي سميت بے شمار چيلنجز کا سامنا ہے.
|
|
|
Post your comments regarding: PM requested to withdraw show cause notice
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk