PIA suspends flights for Kabul

0
1010
CAA angry over PIA offer to assist in audit
CAA angry over PIA offer to assist in audit

پی آئی اے نے کابل کے لیے پروازیں معطل کر دیں

National airline PIA has suspended air operations at Kabul Airport due to security concerns.

It has suspended its operation at Kabul Airport due to security uncertainty, absence of staff and overcrowding on the runway.

Sources said that PIA officials had decided to suspend the Kabul operation after consulting with the Pakistani Foreign Ministry and Afghan Civil Aviation. Deferred for a specified period.

Earlier, the PIA had decided to operate three additional flights between Kabul to prevent the evacuation of about 900 Pakistanis and other foreigners.

قومی ایئر لائن پی آئی اے نے کابل ائیرپورٹ پر سیکیورٹی کی غیر یقینی صورتحال کے باعث فضائی آپریشن معطل کردیا۔

کابل ائیرپورٹ پر سیکیورٹی کی غیر یقینی صورتحال، عملے کی غیر موجودگی اور رن وے پر لوگوں کے بے پناہ ہجوم کے باعث اپنا آپریشن بند کردیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ائی اے حکام نے کابل آپریشن بند کرنے کا فیصلہ پاکستانی وزارت خارجہ اور افغان سول ایوی ایشن سے مشاورت کے بعد کیا ہے، پی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ مسافروں، عملے اور اثاثوں کی حفاظت کی خاطر پروازیں غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کی گئی ہیں۔

اس سے قبل پی آئی اے نے کابل کے درمیان 3 اضافی پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا تھام ان 3 پروازوں کے ذریعے 900 کے قریب پاکستانیوں اور دیگر غیر ملکیوں کا کابل سے نکالا جانا تھا۔