Phata Poster Nikla Hero 1st song release

Updated: April 24, 2024 Published: 2013-08-17


(eNews.pk) - Mumbai : Hollywood hero Shahid Kapoor and Ileana D'Cruz new film Phata Poster Nikla Hero first song has been released. This comedy action and romantic film will be released on 20th September 2013.













بالی ووڈ رومانٹک کامیڈی فلم’پھٹا پوسٹر نکلا ہیرو‘کاپہلا گانا ریلیز


ممبئی …این جی ٹی …بالی ووڈ ہیروشاہد کپور اور الیانا ڈی کروز کی نئی رومانٹک کامیڈی فلم’پھٹا پوسٹر نکلا ہیرو‘کا پہلاگانا ’مسٹر ڈی جے‘ مداحوں کیلئے ریلیز کردیا گیا ہے۔رائٹر وہدایتکار راجکمار سنتوشی کی اس فلم کو سدھارتھ رائے کپور،رونی اسکریو والااور رمیش تروانی نے مشترکہ طور پر پروڈیوس کیا ہے۔ فلم میں شاہد اور الیانا کیساتھ درشن جری والا،پدمنی کولہاپوری اہم کردار ادا کررہے ہیں جبکہ راک اسٹار ہیروئن نرگس فخری آئٹم سونگ میں بحیثیت مہمان اداکارہ جلوہ گر ہونگی۔فلم میں شاہد کپور پولیس انسپکٹر وشواس راؤکی خاکی وردی میں نظر آرہے ہیں جودراصل ایک اداکار ہے اور پولیس والے کا رول نبھارہا ہے۔ہلکے پھلکے ایکشن، کامیڈی اوررومانس سے بھرپور یہ فلم رواں سال20ستمبر کو سینما گھروں میں ریلیز کی جائیگی۔
Post your comments regarding:
Phata Poster Nikla Hero 1st song release
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3