Peshawar: DSP Traffic killed

Updated: April 24, 2024 Published: 2013-06-24


(eNews.pk) - Peshawar: DSP Traffic Peshawar has been killed along with his driver in firing incident by anonymous persons. According to police the incident was happened when he has been leaving his home.













پشاور: فائرنگ سے ڈی ایس پی ٹریفک ڈرائیور سمیت جاں بحق


پشاور…پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی ٹریفک ڈرائیور سمیت جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈی ایس پی ٹریفک امان اللہ کی گاڑی پر اس وقت فائرنگ کی گئی جب وہ فقیر آباد پولیس اسٹیشن کی حدود میں دلہ زاک روڈ پر واقع اپنے گھر سے نکل رہے تھے۔ مسلح حملہ آور موٹر سائیک پر سوار تھے۔ واقعے کے بعد پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی اور تفتیش جاری ہے۔ ڈی ایس پی اور ڈرائیور کی لاشوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔
Post your comments regarding:
Peshawar: DSP Traffic killed
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3