Peshawar airport security plan

Updated: April 25, 2024 Published: 2014-06-26


(eNews.pk) - Peshawar Khyber Pakhtunkhwa Police plan to tighten airport security has evolved. Surrounding and adjacent areas of the airport FATA residents has decided to collect data. International Airport in Peshawar due to shooting on PIA planes, the police of Khyber Pakhtunkhwa has plan to toughen Airport security.













پشاور ایئرپورٹ کی سیکورٹی سخت کرنے کا پلان تیار


خیبر پختونخوا پولیس نے باچاخان ایئر پورٹ کی سیکورٹی سخت کرنے کا پلان تیار کرلیا ہے۔ ایئر پورٹ کے نواحی اور فاٹا سے ملحقہ علاقوں میں رہائش پذیر افراد کا ڈیٹا جمع کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ پشاور میں باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر لینڈ کرنے والے پی آئی اے کے طیارے پر فائرنگ کے بعد خیبر پختونخوا پولیس نےایئر پورٹ سیکورٹی سخت کرنے کا پلان تیار کرلیا ہے ۔آئی جی خیبر پختونخوا ناصر درانی کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ رن وے کے اطراف اور خیبر ایجنسی سے متصل علاقوں کی پوری آبادی کا ڈیٹا جمع کیا جائے گا۔ چودہ سال سے زائد عمر کے مردوں کی تصاویر، شناختی کارڈ ، موبائل نمبر اور فنگر پرنٹس بھی لینے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ایک ہزار پولیس اہلکار ایئرپورٹ کے نواحی علاقوں میں رہائشی آبادی کا سروے کریں گےاور ایئرپورٹ کے مضافاتی علاقوں میں پولیس کی پیشگی اجازت کے بغیر تعمیرات پر بھی پابندی عائد ہوگی۔ ایئرپورٹ کے نواحی علاقوں میں شام کے بعد آنے والے مہمانوں کی تفصیل پولیس کو فراہم کرنے کی جائے گی ۔پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کی مشترکہ ٹیمیں 24گھنٹےائیر پورٹ کے قریب فرنٹیئر روڈ پر گشت کریں گی۔
Post your comments regarding:
Peshawar airport security plan
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3