Pervez Musharraf ECL application hearing today

Updated: April 25, 2024 Published: 2014-05-20


(eNews.pk) - Today there is the hearing of former President Pervez Musharraf case in the Sindh High Court. Sindh high Court, former President Pervez Musharraf out of the ECL will today hear the application , Justice Mohammad Ali Mazhar and Justice Tariq bench comprising Justice Shahnawaz.













مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست، سماعت آج ہوگی


سندھ ہائی کورٹ میں سابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کی سماعت آج دوبارہ ہو گی، کیس کی سماعت جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس شاہنواز طارق پر مشتمل بینچ کررہا ہے۔ گزشتہ سماعت پر اٹارنی جنرل سلمان اسلم بٹ کاکہنا تھا کہ سندھ ہائی کورٹ کا ایک بینچ ای سی ایل سے متعلق درخواست پر پہلے ہی فیصلہ دے چکا ہے، اسی عدالت کا دوسرا بینچ کیسے اس درخواست کی سماعت کرسکتا ہے ؟ اٹارنی جنرل نے استدعا کی تھی کہ دلائل سے پہلے عدالت درخواست کی اختیار سماعت کا فیصلہ کیا جائے۔ پرویز مشرف کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم نے عدالت کے روبرو سوال اٹھایا کہ وہ کون سا عوامی مفاد ہے جس کی وجہ سے پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں شامل کیا گیا؟ ان کا کہنا تھا کہ ٹرائل کورٹ نے مشرف کی نقل و حرکت پر کوئی پابندی نہیں لگائی۔
Post your comments regarding:
Pervez Musharraf ECL application hearing today
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3