People to get rid of plunderers on 11th May

Updated: April 25, 2024 Published: 2013-04-23


(eNews.pk) - MALAKWAL: Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) leader Shahbaz Sharif said that people get rid of marauders May 11.




Addressing a public meeting here on Monday, Shahbaz Sharif said that the former rulers have inflicted heavy losses to the country.
He said that PML-N will end load-shedding within 2 years after coming to power.
Criticising the Pakistan Tehrik-e-Insaf, said the votes cast in his favor would be to vote for Zardari.
The former minister said that during his tenure, the Punjab government had worked tirelessly for the relief of flood victims.









ملک میں اندھیرے پیدا کرنے والوں کا 11 مئی کو یوم حساب ہوگا: شہباز شریف


ملکوال…مسلم لیگ ن کے رہ نما شہباز شریف کہتے ہیں کہ ملک میں اندھیرے پیدا کرنے والوں کا 11 مئی کو یوم حساب ہوگا۔ اللہ نے صدر زرداری کو 10پرسنٹ کا داغ دھونے کا موقع دیا تو انھوں نے کرپشن100 پرسنٹ کردی۔ ملکوال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ صدر زرداری دس نہیں سو فیصد کرپشن کے بادشاہ ہیں جنھوں نے ملک کی دولت لوٹ کر بیرون ملک اس کے انبار لگادیے ہیں۔ صدر زرداری 2010 کے سیلاب میں عوام کو ڈوبتا چھوڑ کرپیرس چلے گئے، اگر محترمہ بے نظیر زندہ ہوتیں تو ملک کا یہ حال نہ ہوتا۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آج کل کی سیاست میں نوخیزکھلاڑی میدان میں آچکے ہیں، صدر زرداری تحریک انصاف سے مل کر مسلم لیگ ن کے ووٹ تقسیم کرنا چاہتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اگر عوام نے کامیاب کیا،تو دو سال میں لوڈشیڈنگ ختم کردیں گے۔
Post your comments regarding:
People to get rid of plunderers on 11th May
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3