PEMRA suspended Geo's license for 15 days

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-06-06


(eNews.pk) - According to spokesman PEMRA, the PEMRA suspended Geo's license for 15 days and fined 10 million Rupees. The PEMRA spokesman said Geo did not stand and were not provided any evidence. This decision proceeded due to the complaint of the Ministry of Defence against Geo.













وزارت دفاع کی شکایت: پیمرا نے جیو نیوز کا لائسنس 15 روز کیلئے معطل کر دیا


ترجمان پیمر کے مطابق پیمرا نے جیو نیوز کا لائسنس 15 روز کےلیے معطل کر دیا،پیمرا نے جیو نیوزکو ایک کروڑ جرمانہ بھی عائد کر دیا،جیو کے خلاف فیصلہ وزارت دفاع کی شکایت پر کیا گیا۔ دوسری جانب ادارے کا کہنا ہے کہ پیمرا نے جیو کا موقف نہیں سنا اور کوئی شواہد فراہم نہیں کیے گئے،جیو کو پیمرا پہلے ہی 45 دن سے سزا دے رہا ہے،جیو نے معافی بھی مانگی تھی اس کے باوجود یک طرفہ فیصلہ کیا گیا،جیو کی45 دن سے بندش کی سزا بھگتنے کے نتیجے میں 2 ارب روپے کا نقصان ہوچکا۔
Post your comments regarding:
PEMRA suspended Geo's license for 15 days
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3