|
|
|
|
|
|
Sports ( English News ) |
|
( Urdu News ) کھیلوں کی خبریں
|
|
(eNews.pk) -
Lahore: A high level meeting held under the presidency of Pakistan Cricket Board (PCB), the chief, Zaka Ashraf, has decided that Abdel Hafiz T20 captain of Pakistan until December 31, 2012.
According to sources, the meeting which was attended by PCB Chief Selector, Iqbal Qasim and coach Dav Whatmore, made five changes to the Brigade of Pakistan for the Australian and T20 world cup.
Abdul Razzaq, Kamran Akmal, Imran Nazir, Yasir Arafat and Ahmed Hassan have replaced Shehzad Raza, Abdul Rehman, Unsar Shakil, and Latif Khaled in the T20 team to tour Sri Lanka, the sources added.
An official announcement to that effect shall be made on Tuesday (today).
|
|
لاہور…آسٹريليا کے خلاف سيريز اور ٹي 20 ورلڈ کپ کيلئے پاکستان ٹي ٹوينٹي ٹيم ميں 5 تبديلياں کرنے اور محمد حفيظ کو 31 دسمبر تک ٹي20 ٹيم کا کپتان برقرار رکھنے کا فيصلہ کيا گيا ہے.ذرائع کے مطابق لاہور ميں چيئرمين کرکٹ بورڈ ذکا ء اشرف کي زير صدارت اجلاس ہو ا جس ميں چيف سليکٹر اقبال قاسم اور کوچ ڈيو واٹمور بھي شريک تھے ، اجلاس ميں فيصلہ کيا گيا کہ محمد حفيظ کو 31دسمبر تک ٹي 20ٹيم کا کپتان برقرار رکھا جائے گا.جب کہ سري لنکا کے دورے پر ٹي 20اسکواڈ ميں شامل احمد شہزاد ،عبدالرحمان ،شکيل عنصر اور خالد لطيف کو ڈراپ کرتے ہوئے، عبدالرزاق،کامران اکمل،عمران نذير،ياسر عرفات اور رضا حسن کو ٹيم ميں شامل کر ليا گيا ہے.پاکستان ٹي 20 ٹيم کا باضابطہ اعلان آج ہونے کا امکان ہے.
|
|
|
|
Post your comments regarding: PCB makes five changes in Pakistan squad
|
|
|
Todays 10 Latest Sports News
|
|
کھیلوں کی خبریں
|
|
|
|
13:40
|
آئی پی ایل میںآ ج پنجاب اور بنگلور کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی
|
|
|
|
13:28
|
چمپئنزٹرافی کیلئے ویسٹ انڈین اسکواڈ کا اعلان
|
|
|
|
13:13
|
پرتگال اوپن ٹینس: اعصام اور روزے کی جوڑی کو فائنل میں شکست
|
|
|
|
12:47
|
گورنر خیبر پختون خواکا عامر اطلس کو فون ، ایشین چمپئن بننے پر مبارک باددی
|
|
|
|
23:30
|
انڈین پریمیئر لیگ: پونے واریئرز نے چنئی سپرکنگز کو ہرادیا
|
|
|
|
07:40
|
راجستھان رائلز نے کول کتہ نائٹ رائیڈرز کو 19رنزسے ہرادیا
|
|
|
|
10:40
|
آئی پی ایل: آج کولکتا نائٹ رائیڈرز اور دہلی ڈیئرڈیولز مدمقابل
|
|
|
|
02:25
|
پاکستان نے جنوبی افریقہ کیخلاف دوسرا ون ڈے جیت لیا
|
|
|
|
20:45
|
جنوبی افریقا دوسرے ٹیسٹ میں بھی فتح یاب ،سیریز بھی جیت لی
|
|
|
|
11:30
|
چلی اوپن ٹینس :نڈال کو شکست ،ٹائٹل ہوراسیو زیبالوس کے نام
|
|