Pandas on Hong Kong Airport

Updated: April 25, 2024 Published: 2014-06-11


(eNews.pk) - There are many pandas present in the Hong Kong Airport now-a-days. This is the interesting and wonderful news because these pandas are not protests, this is the artist's unique initiative to promote the importance of the Protection of Wild Life.













ہانگ کانگ کے ایئر پورٹ پر پانڈوں کا ڈیرا


ہانگ کانگ کے ایئرپورٹ پر آج کل سینکڑوں پانڈوں نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں۔ارے ارے زیادہ حیران ہونے کی ضرورت نہیں یہ پانڈے کسی احتجاجی مظاہرے میں شرکت نہیں کررہے بلکہ دراصل یہ جنگلی حیاتیات کے تحفظ کا شعور اُجاگرکرنے کیلئے ایک آرٹسٹ کی انوکھی کاوش ہے۔ فرانسیسی پیپر آرٹسٹ پائولو گرینجن نے کاغذ کی مدد سےکم وبیش 1 ہزار 600 پانڈا تیار کرکے انہیں ہانگ کانگ ایئر پورٹ کے ٹرمینل پر ایک ماہ کیلئے نمائش پر پیش کیا ہے۔1 ہزار 600 کاغذی پانڈوں کی تعداد دراصل دنیا بھر میں موجود پانڈوں کی معدوم ہوتی نسل کے اعداد وشمار کی عکاسی کررہی ہے جسکے مطابق دنیا بھر میں فقط 1600 پانڈے رہ گئے ہیں۔واضح رہے کہ کاغذی پانڈوں کی یہ فوج اس سے قبل تائیوان،فرانس،نیدرلینڈز،سوئزرلینڈ،اٹلی اور جرمنی کا دورہ بھی کرچکی ہے اور اب ایک ماہ کیلئے اسے ہانگ کانگ میں نمائش کیلئے پیش کیا گیا ہے۔
Post your comments regarding:
Pandas on Hong Kong Airport
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Funny News دلچسب اور عجیب و غریب خبریں

The worlds smallest bird weighing only two grams

10:58 دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ جس کا وزن صرف دو گرام ہے

Valuable painting of Van Gogh stolen from the museum

11:45 میوزیم سے وان گو کی قیمتی پینٹنگ چوری ہوگئی

Little Dinasour runs like leopard

11:13 چھوٹا ڈایناسور چیتے کی طرح دوڑتا ہے۔

The newly baby born in India is named Corona

10:59 ہندوستان میں پیدا ہونے والے نئے بچے کا نام کورونا رکھ دیا۔

The most unique road in the world made of used plastic

10:53 استعمال شدہ پلاسٹک سے بنائی گئی دنیا کی الگ سڑکintr

The most terrifying cat in the world

10:46 دنیا کی سب سے ڈراونی بلی۔

16 Years Indonasian Got Married With 71 years His Lover

13:08 انڈونیشیا میں 16 سالہ عاشق نے 71 سالہ محبوبہ سے بیاہ رچا لیا

Amazing Strawberry In White Color

06:55 حیرت انگیز سفید اسٹرابری کے ایک پھل کی قیمت 1000 روپے

Automatic Robot Cars For Criminals

06:01 مجرم پکڑنے والی خودکار روبوٹ کاریں متعارف

Groom Has Got An Expensive “Snake Dance” During The Wedd

14:18 شادی کے روز ’ناگن ڈانس‘ دولہا کومہنگا پڑگیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3