Pakistani Singer Atif Aslam new song video

Updated: April 19, 2024 Published: 2014-06-24


(eNews.pk) - The Bollywood hero Akshay Kumar after the action films he cast in the comedy film. In this comedy and drama film " It's Entertainment " the Akshay Kumar is looking in romantic mode. The Pakistani Singer Atif Aslam song " Tera nam doon " in the comedy and drama film video released. This comedy and drama type film " It's Entertainment " is shown in cinemas on 18 August.













فلم اٹس اینٹر ٹیمنٹ کیلئے عاطف اسلم کے گانےکی وڈیو جاری


کھلاڑی اکشے کمار ایکشن کے بعد پھر کامیڈی کے میدان میں۔۔۔اکشے کمار کی نئی کامیڈی فلم "اٹس اینٹر ٹیمنٹ"کیلئے پاکستانی پاپ اسٹار عاطف اسلم کے گانے "تیرا نام دوں"کی وڈیو جاری کردی گئی ہے۔عاطف اسلم کے تحریر کردہ"پوچھے جو کوئی،تیرا نام دوں"کے بولوں پر مبنی اس گانے کوخود عاطف اسلم اور شالمالی کولگڈے کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جسکی وڈیو میں اکشے اپنی ہیروئن کیساتھ رومانٹک موڈ میں نظر آرہے ہیں۔ہدایتکار ساجد فرہاد کی اس فلم میں اکشے کمار کے مدِ مقابل تمنا بھاٹیہ مرکزی کردار کررہی ہیں جبکہ متھوں چکربرتی،پرکاش راج،سونو سوڈ،جانی لیور،کرشنا ابھیشک اور ہیتن تیجوانی بھی اہم کرداروں میں جلوہ گر ہونگے۔پروڈیوسر رمیش ایس تورانی کی اس فلم کی کہانی قسمت کی بدولت راتوں رات امیر بن جانے والے اکہل(اکشے)کے گرد گھومتی ہے جسکی تمام دولت ایک کتے کو منتقل کردی جاتی ہے اور اب وہ اپنی دولت واپس حاصل کرنے کیلئے کتے سے نبرد آزما ہے۔کامیڈی اور ڈرامہ سے بھرپور یہ فلم اٹس اینٹرٹیمنٹ رواں برس ممکنہ طور پر عید کے موقع پر8اگست کوپین موویز کے تحت سینما گھروں کی زینت بنے گی جسکامیوزک موسیقار جوڑی سچن جگر نے ترتیب دیا ہے۔
Post your comments regarding:
Pakistani Singer Atif Aslam new song video
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Funny News دلچسب اور عجیب و غریب خبریں

The worlds smallest bird weighing only two grams

10:58 دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ جس کا وزن صرف دو گرام ہے

Valuable painting of Van Gogh stolen from the museum

11:45 میوزیم سے وان گو کی قیمتی پینٹنگ چوری ہوگئی

Little Dinasour runs like leopard

11:13 چھوٹا ڈایناسور چیتے کی طرح دوڑتا ہے۔

The newly baby born in India is named Corona

10:59 ہندوستان میں پیدا ہونے والے نئے بچے کا نام کورونا رکھ دیا۔

The most unique road in the world made of used plastic

10:53 استعمال شدہ پلاسٹک سے بنائی گئی دنیا کی الگ سڑکintr

The most terrifying cat in the world

10:46 دنیا کی سب سے ڈراونی بلی۔

16 Years Indonasian Got Married With 71 years His Lover

13:08 انڈونیشیا میں 16 سالہ عاشق نے 71 سالہ محبوبہ سے بیاہ رچا لیا

Amazing Strawberry In White Color

06:55 حیرت انگیز سفید اسٹرابری کے ایک پھل کی قیمت 1000 روپے

Automatic Robot Cars For Criminals

06:01 مجرم پکڑنے والی خودکار روبوٹ کاریں متعارف

Groom Has Got An Expensive “Snake Dance” During The Wedd

14:18 شادی کے روز ’ناگن ڈانس‘ دولہا کومہنگا پڑگیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3