Pakistani film Sultanat released on Eid

Updated: April 19, 2024 Published: 2014-07-07


(eNews.pk) - The new Pakistani film is ready to released on this Eid. This Pakistani film " Sultanat " is directed by Syed Faisal Bukhari. Ahsan Khan, Javeria Abbasi, Javed Sheikh, Akashdeep Saighal, Shweta Tiwari, Mustafa Qureshi, and Monna Laizza are cast in this Pakistani film. The story of this movie is about the lives of gangsters involved in the underworld.













پاکستانی فلم سلطنت عید الفطر پر نمائش کیلئے تیار


بھائی لوگوں پر بننے والی پاکستانی فلم ،سلطنت، عید الفطر پر نمائش کیلئے تیار ہے۔انڈر ورلڈ کی رنگینوں پر مبنی فلم میں بھارتی اور پاکستانی اداکار جلوے بکھیر رہے ہیں ۔پاکستان، دبئی، تھائی لینڈ اور مصر کی خوبصورت لوکیشنز پر فلمائی گئٍی پاکستانی فلم سلطنت کی ہدایات فیصل بخاری نے دی ہیں، فلم میں جاوید شیخ،اسلم بھٹی، سارہ لورین اور احسن خان مرکزی کرداروں میں دکھائی دیں گے۔بھرپور ایکشن تھرلر فلم سلطنت میں بالی وڈ کے اکاش دیپ سہگل ،دیپک اور شویتا تیواری سمیت کئی دوسرے فنکار بھی جلوہ گر ہوں گے۔لالی وڈ فلم سلطنت کے موسیقار چھکو لہری جبکہ مصنف پرویز کلیم ہیں، فلم سلطنت عید الفطر پر ریلیز ہونے والی بڑی فلموں میں شامل ہے۔
Post your comments regarding:
Pakistani film Sultanat released on Eid
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3