Pakistani Diplomats Deported from India has Returned Home

0
440
Pakistani Diplomats Deported from India has Returned Home
Pakistani Diplomats Deported from India has Returned Home

Pakistani diplomats Abid Hussain and Tahir Khan arrived in Lahore from the Wahgah border with their families. Pakistani diplomats were detained and tortured by the Indian government. India made serious allegations against him for engaging in undesirable activities and then declared him an undesirable person and directed him to leave India within 24 hours.

The Pakistani government has strongly protested to India for violating the Vienna Convention. The concerned diplomat reached Lahore from India via Wahgah border last night. The diplomats have been sent home under police security.

بھارت سے جلاوطن پاکستانی سفارت کار وطن واپس آگئے

پاکستانی سفارت کار عابد حسین اور طاہر خان اپنے اہل خانہ کے ہمراہ واہگہ بارڈر سے لاہور پہنچ گئے۔ ہندوستانی حکومت نے پاکستانی سفارتکاروں کو حراست میں لیا اور ان پر تشدد کیا۔ بھارت نے ان کے خلاف ناپسندیدہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے لئے سنگین الزامات عائد کیے اور پھر انہیں ناپسندیدہ شخص قرار دے دیا اور انہیں 24 گھنٹوں میں ہندوستان چھوڑنے کی ہدایت کی۔

ویانا کنونشن کی خلاف ورزی پرپاکستان کی حکومت نے بھارت سے شدید احتجاج کیا ہے۔ متعلقہ سفارتکار گذشتہ رات واہگہ بارڈر کے راستے ہندوستان سے لاہور پہنچے۔ پولیس کی سیکیورٹی میں سفارتکاروں کو گھر بھیج دیا گیا ہے۔