|
Updated: March 28, 2024 |
Published: 2013-02-22 |
(eNews.pk) -
WASHINGTON: A U.S. Senator said an estimated 4,700 people, including some civilians, have died in the bombing contentious drone raids secret U.S. war, local media reported on Wednesday.
It was the first time a legislator or government representative refers to the total number of fatalities in the airstrikes, which have been condemned by rights groups as extrajudicial killings.
But Republican Senator Lindsey Graham, a strong supporter of the drone attacks, openly cited a figure that exceeds some independent estimates of the death toll.
"We have killed 4,700," Graham was quoted as Easley Patch, a local website that covers the small town of Easley South Carolina.
|
|
واشنگٹن…امریکی سینیٹر لِنڈسے گراہم نے انکشاف کیاہے کہ پاکستان اوریمن سمیت دیگرملکوں میں سی آئی اے کے ڈرون حملوں میں اب تک عام شہریوں سمیت چارہزار سات سو افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔ جنوبی کیلی فورنیا کی ایک ویب سائٹ کے مطابق ریپبلکن سینیٹر لِنڈسے گراہم نے کہا ہے کہ ڈرون حملوں سے پاکستان اوریمن میں القاعدہ کے سینئر رہ نماؤں کو کامیابی سے نشانہ بنایاگیا ہے۔ ان کاماننا تھا کہ میزائل حملوں میں بعض اوقات عام شہری بھی مارے جاتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ امریکا حالت جنگ میں ہے اور ڈرون کوایک ہتھیار کے طورپراستعمال کرنا وقت کی ضرورت ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Pakistan, Yemen: 4700 deaths in Drone Attacks
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk