|
|
|
|
|
|
Sports ( English News ) |
|
( Urdu News ) کھیلوں کی خبریں
|
|
|
(eNews.pk) -
PALLEKELE: Pakistan won their first of five one-day internationals against Sri Lanka by six wickets here at the Pallekele International Cricket Stadium on Thursday. Looking for an easy target of 135, set in the D / L method, Pakistan completed victory in 34.1 overs for the loss of four wickets. Their scores were the main opener Mohammad Hafeez (37), the young Umar Akmal (36 not out) and captain Misbah-ul-Haq (30). Earlier, Umar Gul grabbed three wickets in a sharp opening spell as Pakistan restricted Sri Lanka 135-8 in the day-night match reduced to 42-over-a-side due to rain The fast bowler (3-24 ) skipper Mahela Jayawardene was removed, Tillakaratne Dilshan and Dinesh Chandimal send Sri Lanka wrapped up a 23-3 in the first nine overs Gul was beautifully supported by Paceman Mohammad Sami, which dismissed Kumar Sangakkara and all-rounder Angelo Mathews in his first two overs to reduce the hosts to 41-5. He finished with 3-19 off six overs. Lahiru Thirimanne, who added 50 for the eighth wicket with Nuwan Kulasekara (18), top-scored for Sri Lanka with an unbeaten 42, while the extras contributed 31, the second highest of the innings. Thisara Perera (17) and upul Tharanga (10) were the other batsmen to reach double digits.
|
|
پالي کيلے … پاکستان نے پہلے ون ڈے انٹرنيشنل ميں سري لنکاکو 6 وکٹ سے شکست دے کر پانچ ميچوں کي سيريز ميں ايک صفر کي برتري حاصل کرلي، محمد حفيظ 37 رنز بنا کر نماياں بيٹسمين رہے. پالي کيلے انٹرنيشنل کرکٹ اسٹيڈيم ميں کھيلا گيا ميچ بارش سے متاثر ہونے کے باعث 42 اوورز تک محدود کرديا گيا تھا . 136 رنز کا ہدف پاکستان نے 34.1 اوور ميں 4 وکٹ پر پورا کرليا. پاکستان کا آغاز بھي پر اعتماد نہيں تھا ان کي پہلي وکٹ محض 11 رنز پر گري جب اظہر علي صرف 3 رنز بنا کر مالنگا کي گيند پر سنگاکارا کے ہاتھوں کيچ ہوگئے جبکہ يونس خان 5 رنز بنا کر 27 کے مجموعي اسکور پر کولا سيکارا کے ہاتھوں پويلين لوٹے. محمد حفيظ اور مصباح الحق نے ذمہ دارانہ بيٹنگ کرتے ہوئے ٹيم کے مجموعے ميں 51 رنز کا اضافہ کيا ، محمد حفيظ 5 چوکوں اور ايک چھکے کي مدد سے 37 رنز بنا کر رنگانا ہيراتھ کي گيند پر وکٹ کيپر کمار سنگاکارا کو کيچ تھما گئے اس کے بعد مصباح الحق نے عمر اکمل کے ساتھ مل کر ايک اور 55 رنز کي شراکت قائم کي ، تاہم کا ميابي سے صرف 3 رنز دور پاکستاني کپتان 30 کے انفرادي اسکور پر رن آو?ٹ ہوگئے. عمر اکمل 36 اور شاہد آفريدي 2 رنز بنا کر ناٹ آو?ٹ رہے. سري لنکا کي جانب سے مالنگا، کولا سيکارا اور رنگانا ہيراتھ نے ايک، ايک وکٹ حاصل کي. پاکستاني فاسٹ بولر عمر گل کو بہترين کارکردگي پر مين آف دي ميچ ايوارڈ ديا گيا.
|
|
|
|
Post your comments regarding: Pakistan won 1st ODI by 6 wickets
|
|
|
Todays 10 Latest Sports News
|
|
کھیلوں کی خبریں
|
|
|
|
13:40
|
آئی پی ایل میںآ ج پنجاب اور بنگلور کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی
|
|
|
|
13:28
|
چمپئنزٹرافی کیلئے ویسٹ انڈین اسکواڈ کا اعلان
|
|
|
|
13:13
|
پرتگال اوپن ٹینس: اعصام اور روزے کی جوڑی کو فائنل میں شکست
|
|
|
|
12:47
|
گورنر خیبر پختون خواکا عامر اطلس کو فون ، ایشین چمپئن بننے پر مبارک باددی
|
|
|
|
23:30
|
انڈین پریمیئر لیگ: پونے واریئرز نے چنئی سپرکنگز کو ہرادیا
|
|
|
|
07:40
|
راجستھان رائلز نے کول کتہ نائٹ رائیڈرز کو 19رنزسے ہرادیا
|
|
|
|
10:40
|
آئی پی ایل: آج کولکتا نائٹ رائیڈرز اور دہلی ڈیئرڈیولز مدمقابل
|
|
|
|
02:25
|
پاکستان نے جنوبی افریقہ کیخلاف دوسرا ون ڈے جیت لیا
|
|
|
|
20:45
|
جنوبی افریقا دوسرے ٹیسٹ میں بھی فتح یاب ،سیریز بھی جیت لی
|
|
|
|
11:30
|
چلی اوپن ٹینس :نڈال کو شکست ،ٹائٹل ہوراسیو زیبالوس کے نام
|
|