Pakistan wins 1st test match to Zimbabwe

Updated: April 20, 2024 Published: 2013-09-07


(eNews.pk) - Harare : Pakistan has won the first test match against Zimbabwe by 221 runs. Pakistan has leaded by 1-0 with unbeatable victory. Younas Khan has scored 2 countries and declares man of the match. The second test match will be played on 10th September, 2013 in Harare.













پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میں زمبابوے کو شکست دے دی


ہرارے…پاکستان نے پہلا ٹیسٹ 221رنز سے جیت لیا۔ پاکستان کو زمبابوے کے خلاف دو میچز میں ایک صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل ہوئی۔ ڈبل سنچری بنانے والے یونس خان میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ ہرارے میں جاری ٹیسٹ کے پانچویں روز ہوم ٹیم نے اپنی دوسری اننگز کا آغازایک وکٹ 13 رنز سے کیا، محض ایک رنز کے اضافے کے ساتھ ہی زمبابوے کی دوسری وکٹ بھی گر گئی، جس کے بعد میزبان ٹیم پاکستانی بالرز کا سامنا جم کر نہ کرسکی۔ سعید اجمل، جنید خان اور عبدالرحمان کی شاندار بولنگ کے آگے زمبابوے کی ٹیم ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری ٹیم لنچ سے قبل ہی 120رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ عبدالرحمان اور سعید اجمل نے چار چار کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، سعید اجمل نے میچ میں مجموعی طور پر 11کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا۔ اس کامیابی کے ساتھ ہی پاکستان کو دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ دوسرا ٹیسٹ 10ستمبر سے ہرارے میں کھیلا جائے گا۔
Post your comments regarding:
Pakistan wins 1st test match to Zimbabwe
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Sports News کھیلوں کی خبریں

Real Madrid wage cut for players & staff due to Coronavirus

13:10 کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی

Let’s retire together Shoaib Malik trolls Ramiz Raja

10:59 آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا

National cricketers will now take online fitness test

14:21 قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے

World table tennis championships postponed due to corona

10:05 ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی

MotoGP events in Spain Italy postponed

10:01 اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا

UEFA postpone all international matches scheduled for June

13:17 یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا

Inzamam ul Haq opened the conspiracy files against him

12:21 انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے

Yousaf criticize Hafeez & Maliks selection ahead of T20 Cup

11:30 یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا

Football will be totally different after corona pandemic

08:59 کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا

Shane Warne selects Wasim Akram as Pakistans Best XI Captain

13:10 شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3