Pakistan to play 1st ODI against England tomorrow

Updated: April 19, 2024 Published: 2015-11-10


(eNews.pk) - The first One Day International (ODI) match of four series will be played tomorrow between Pakistan and England in Abu Dhabi, United Arab Emirates. The first One Day International (ODI) match between Pakistan and England will be played in Sheikh Zayed Stadium, Abu Dhabi at 4:00 pm.













پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے کل ابوظہبی میں کھیلا جائے گا


پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز کل ابوظہبی ون ڈے سے ہوگا۔ ابوظہبی کے شیخ زید انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کل پاکستانی وقت کے مطابق دونوں ٹیمیں شام 4 بجے آمنے سامنے ہوں گی جب کہ میچ سے قبل دونوں ٹیموں نے جیت کے لئے بھرپور پریکٹس کی ہے۔ پاکستان کے لئے انگلینڈ کے خلاف سیریز میں چیت نہ صرف درکار ہے بلکہ 2019 کے ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے اپنی رینکنگ بہتر بنانے کے لئے بھی اسے سر دھڑ کی بازی لگادینا ہوگی۔ ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کو روٹھی قسمت منانے کا چیلنج درپیش ہے، گرین شرٹس کو رینکنگ میں پستی سے نکلنے کیلیے بڑی سیڑھی درکار ہوگی، انگلینڈ پر 4 ون ڈے میچز کی سیریز میں کلین سویپ سے بھی آٹھویں نمبر سے چھٹکارہ نہیں ملے گا، اگر وائٹ واش ہوا تو پھر نویں نمبر پر جانا پڑ سکتا ہے۔
Post your comments regarding:
Pakistan to play 1st ODI against England tomorrow
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Sports News کھیلوں کی خبریں

Real Madrid wage cut for players & staff due to Coronavirus

13:10 کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی

Let’s retire together Shoaib Malik trolls Ramiz Raja

10:59 آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا

National cricketers will now take online fitness test

14:21 قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے

World table tennis championships postponed due to corona

10:05 ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی

MotoGP events in Spain Italy postponed

10:01 اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا

UEFA postpone all international matches scheduled for June

13:17 یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا

Inzamam ul Haq opened the conspiracy files against him

12:21 انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے

Yousaf criticize Hafeez & Maliks selection ahead of T20 Cup

11:30 یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا

Football will be totally different after corona pandemic

08:59 کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا

Shane Warne selects Wasim Akram as Pakistans Best XI Captain

13:10 شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3