Pakistan providing financial support to militants

Updated: April 25, 2024 Published: 2014-08-19


(eNews.pk) - Afghanistan said that the Pakistan is providing financial support to militants. The Afghan President Hamid Karzai chaired a National Security Council meeting held at the Presidential Palace. The presidential press office subversive activities in the neighboring country of Afghanistan's intelligence agency, the Defence Ministry report was also reviewed. In the report it was accused Pakistan by Rs 30 professionals is urging them to fight in Afghanistan. At the hands of foreign forces in Shindand bombings condemned the massacre of Afghan civilians, and was grieved with families.













پاکستان افغانستان کے خلاف عسکریت پسندوں کو مالی مدد فراہم کر رہا ہے


افغانستان نے پاکستان پر عسکریت پسندوں کو مالی مدد فراہم کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پڑوسی ملک پیشہ ور افراد کو30 ہزار روپے ماہانہ دے کر افغانستان میں لڑنے کی ترغیب دے رہا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان صدر حامد کرزئی کی زیر صدارت صدارتی محل میں قومی سلامتی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔ صدارتی پریس آفس کے مطابق اجلاس میں پڑوسی ملک کی خفیہ ایجنسی کی افغانستان میں تخریبی سرگرمیوں کے بارے میں وزارت دفاع کی رپورٹ کا بھی جائزہ لیا گیا۔ رپورٹ میں الزام عائد کیا گیاکہ پاکستان پیشہ ور افراد کو 30 ہزار روپے ماہانہ دے کر افغانستان میں لڑنے کی ترغیب دے رہا ہے۔ اجلاس میں غیر ملکی افواج کے ہاتھوں شنداد میں بمباری کے نتیجے میں افغان شہریوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی گئی اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ اظہار افسوس کیا گیا۔
Post your comments regarding:
Pakistan providing financial support to militants
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest International News بین الاقوامی خبریں

Daesh accept for US airbase attack in Afghaninstan

13:55 داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے

Afghan govt release 100 Taliban prisoners today

13:51 افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا

Shab e Barat observed at homes due to Coronavirus

13:20 کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ

Saudi Arabia declares Yemen cease fire amid pandemic

13:05 عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا

US second highest in world in coronavirus passings

13:01 کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا

Chinas Wuhan lockdown ends after two months

11:23 چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا

State of emergency imposed in Japan but no lockdown

11:19 جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے

Germany launches smartwatch app to watch virus spread

11:00 جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی

WhatsApp tightens message forwarding

15:16 واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے

British PM Boris Johnson transferred to ICU due to Corona

13:48 برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3