Pakistan Military Helicopter destroyed in Multan

Updated: April 23, 2024 Published: 2014-06-26


(eNews.pk) - Pakistan Army helicopter crashed due to technical problems in Multan. The crash killed the pilot and co-pilot. According to ISPR, Pakistan Army helicopter was on a routine training flight. Due to technical problems during the helicopter caught fire and crashed on one run of Multan Airport.













ملتان:فوجی ہیلی کاپٹر رن وے پرگرکر تباہ، دو پائلٹ شہید


ملتان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں پائلٹ اور معاون پائلٹ شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کا ہیلی کاپٹر معمول کی تربیتی پرواز پر تھا۔ اس دوران فنی خرابی کے باعث ہیلی کاپٹر میں آگ لگ گئی اور وہ ملتان ائرپورٹ کے رن ون پر گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے کےوقت 78کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے آندھی بھی چل رہی تھی۔حادثے میں آرمی ایوی ایشن کے دو پائلٹ میجر یاسر اور کیپٹن مرتضیٰ شہید ہوگئے۔جن کی میتیں سی ایم ایچ ملتان منتقل کردی گئیں ۔سول ایوی ایشن کے مطابق رن وے سے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ہٹاکر اسے کلیئر کردیا گیا اور فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق جاری ہے
Post your comments regarding:
Pakistan Military Helicopter destroyed in Multan
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3