Pakistan cricket team visits CMH Peshawar

Updated: April 25, 2024 Published: 2015-01-17


(eNews.pk) - National cricket team players have visited the Combined Military Hospital (CMH) in Peshawar in which the cricket team players meets with the children and their parents. According to reports Misbah ul haq, Shahid Afridi, Ahmed Shahzad, M. Irfan, Yasir Shah, Ahsan Adil & Umer Akmal visited the Combined Military Hospital (CMH) in Peshawar.













قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا سی ایم ایچ پشاور کا دورہ


قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے سی ایم ایچ پشاور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے آرمی پبلک اسکول پر حملے میں زخمی ہونے والے بچوں کی عیادت کی اور ان کے والدین سے ملاقات کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کھلاڑی اور ٹیم آفیشلز نے آرمی پبلک اسکول کے بچوں سے اظہار یکجہتی کے لئے سی ایم ایچ کا دورہ کیا اور زخمی ہونے والے بچوں کی عیادت کی۔ کھلاڑیوں میں کپتان مصباح الحق، شاہد آفریدی، احمد شہزاد، محمد عرفان، یاسر شاہ، احسان عادل اور عمر اکمل شامل تھے، اس کے علاوہ ٹیم منیجر نوید چیمہ بھی کھلاڑیوں کے ہمراہ تھے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے بچوں کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی۔ مصباح الحق کا کہنا تھا کہ آرمی پبلک اسکول کے بچوں سے مل کر بہت خوشی ہوئی، بچوں کا حوصلہ دیکھ کر ہمارا حوصلہ بھی بڑھا، بہادری کی ایسی مثال اس سے پہلے نہیں دیکھی، دعا ہے کہ بچے جلد صحتیاب ہو کر دوبارہ اسکول جائیں۔
Post your comments regarding:
Pakistan cricket team visits CMH Peshawar
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3