|
Updated: April 25, 2024 |
Published: 2012-09-26 |
(eNews.pk) -
ISLAMABAD: The 9th session of Pak-Saudi Joint Ministerial Commission meeting will be held here today (Wednesday).
The meeting will be co-chaired by Makhdoom Muhammad Amin Fahim, Senior Minister of Commerce, and Tawfiq Bin Fawzan Al-Rabeea, Minister of Trade and Industry, Royal Kingdom of Saudi Arabia.
Both sides during the meeting are likely to discuss various forms of cooperation in the fields including trade, agriculture, investment, power and energy and the bilateral cooperation, EAD sources told APP here Tuesday.
She added that there were three technical working groups after the inaugural ceremony.
The first technical session discussing Commerce, banking, finance, industry and investment.
|
|
اسلام آباد…پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مشترکا وزارتی کمیشن کا اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہورہے ہیں۔پاکستان میں متعین سعودی عرب کے سفیر ڈاکٹر عبدالعزیز ابراہیم الغدیرکا کہنا ہے کہ کمیشن کا یہ 8واں اجلاس ہے جو پانچ سال کے وقفے سے شروع ہو رہا ہے۔اسلام آباد میں جیو نیوز کے نمائندے سبوخ سید خصوصی گفتگو میں پاکستان میں متعین سعودی عرب کے سفیر ڈاکٹر عبدالعزیز ابراہیم الغدیر نے کہا کہ سعودی وزیر تجارت ڈاکٹر توفیق الربیعہ کی سربراہی میں تجارتی وفد اسلام آباد پہنچ رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ مذاکرات کے دوران سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے امور،اقتصادی تعاون اور مشترکہ زرعی منصوبوں پر بھی بات کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی طلباء کے لئے سعودی جامعات میں وظائف کے علاوہ انجینئرز اور ڈاکٹروں کی بھرتی کے امور پر بات چیت ہوگی۔ڈاکٹر عبدالعزیز ابراہیم الغدیرنے کہا کہ مشترکہ وزارتی کمیشن کے اجلاس کے ساتھ ساتھ پاک سعود ی مشترکہ تجارتی کمیشن کا اجلاس بھی بہت جلد منعقد کیا جائے گا۔سعود ی مشترکہ تجارتی کمیشن میں دونو ں ملکوں کے تاجر باہمی تجارت کو فروغ دینے کے امکانات کا جائزہ لیں گے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Pak-Saudia Joint Ministerial Commisssion Meeting
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk