Pak confirmed participation in Champions Trophy

Updated: April 19, 2024 Published: 2015-09-30


(eNews.pk) - International Cricket Council (ICC) issued an ODI rankings while Pakistan's participation confirmed in the 2017 Champions Trophy. Pakistan competition with Bangladesh and the West Indies to participate in the ICC rankings, where he was to arrive the eighth position before 30 September 2015. In the whole event there are total 15 matches will be played for this purpose all teams are divided in two groups. After the matches four winning teams go to the semi finals and after the semi finals the winning teams will played final match for the 2017 Champions Trophy on 18th June.













پاکستان کی چیمپیئنز ٹرافی 2017 میں شرکت کی تصدیق


انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے ایک روزہ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کرتے ہوئے پاکستان کی 2017 چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت کی تصدیق کردی ہے۔ پاکستان کا آئی سی سی رینکنگ میں شرکت کیلئے بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز سے مقابلہ تھا جہاں اسے 30 ستمبر 2015 سے قبل آٹھویں درجے پر پہنچنا تھا۔ پاکستان نے پہلے زمبابوے اور پھر سری لنکا کے خلاف سیریز میں کامیابی حاصل کر کے ایونٹ میں شرکت کے امکانات روشن کر لیے تھے۔ ایونٹ میں کل 15 میچ کھیلے جائیں گے جس میں ٹیموں کو دو گروپوں میں تقسیم کیا جائے گا جہاں ہر گروپ کی دو بہترین ٹیمیں سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کریں جس کے بعد سیمی فائنل کی فاتح دو ٹیمیں 18 جون کو ٹرافی کیلئے ایک دوسرے سے نبرد آزما ہوں گی۔
Post your comments regarding:
Pak confirmed participation in Champions Trophy
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Sports News کھیلوں کی خبریں

Real Madrid wage cut for players & staff due to Coronavirus

13:10 کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی

Let’s retire together Shoaib Malik trolls Ramiz Raja

10:59 آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا

National cricketers will now take online fitness test

14:21 قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے

World table tennis championships postponed due to corona

10:05 ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی

MotoGP events in Spain Italy postponed

10:01 اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا

UEFA postpone all international matches scheduled for June

13:17 یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا

Inzamam ul Haq opened the conspiracy files against him

12:21 انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے

Yousaf criticize Hafeez & Maliks selection ahead of T20 Cup

11:30 یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا

Football will be totally different after corona pandemic

08:59 کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا

Shane Warne selects Wasim Akram as Pakistans Best XI Captain

13:10 شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3