Pak Army's ground offensive in North Waziristan

Updated: April 25, 2024 Published: 2014-06-30


(eNews.pk) - The operation " Zarb-e-Azb " is starting in North Waziristan by the security forces. Today there is the ground offensive by Pakistan Army is starting in the North Waziristan. In this action there are 15 terrorists were killed today. According to the ISPR, in fifteen days the security forces were destroyed 61 hideouts of the terrorists.













شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی زمینی کارروائی شروع، 15 دہشتگرد ہلاک


شمالی وزیرستان سے شہری آبادی کے انخلا کے بعد پاک فوج نے زمینی کارروائی شروع کردی ہے جس کے نتیجے میں اب تک 15 دہشتگردوں کو ہلاک کیا جاچکا ہے۔پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر جاری کئے گئے پیغام میں کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں شہری آبادی کا انخلا مکمل ہوگیا ہے جس کے بعد پیر کی صبح سے میران شاہ میں پاک فوج نے زمینی کارروائی شروع کردی ہے، پاک فوج کے جوانوں کی گھر گھر تلاشی کے دوران جھڑپوں میں 15 دہشتگرد ہلاک کئے جاچکے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ 15 روز کے دوران آپریشن ضرب عضب میں دہشت گردوں کے 61 ٹھکانے تباہ کئے گئے، 19 دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال کر خود کو فورسز کے حوالے کیا جبکہ اس دوران پاک فوج کے 17 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا ہے۔ اس کے علاوہ بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک میں متاثرین میں سامان کی تقسیم بھی جاری ہے جس کے تحت اب تک راشن کے 30 ہزار پیکٹس تقسیم کئے گئے ہیں۔ بنوں میں فیلڈ اسپتالوں میں 5 ہزار 665 افراد کا علاج کیا گیا۔
Post your comments regarding:
Pak Army's ground offensive in North Waziristan
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3