|
Updated: April 18, 2024 |
Published: 2012-08-24 |
(eNews.pk) -
RAWALPINDI: Pakistan Army has rejected the claim made by the U.S. journalist in his book that a Pakistani intelligence official told the U.S. on the whereabouts of Osama bin Laden, reports of "foreign policy" U.S. magazine.
According to Foreign Policy magazine, journalist Richard Miniter said in his book that a senior colonel in the Inter-Services Intelligence of Pakistan (ISI) Directorate entered the U.S. embassy in Islamabad in December 2010, five months before the bin Laden raid, and U.S. officials told the whereabouts of bin Laden. The book also says that bin Laden's compound was "removed" from Military Academy Kakul Abbottabad and that senior Pakistani military officials could have been informed of the raid in advance.
Maj. Gen. Asim Saleem Bajwa, the newly appointed director general of Pakistan's Inter-Services Public Relations (ISPR) said "This is a fabricated story." "Any story that has no basis and is an attempt to defame Pakistan and the Pakistan Army." The magazine added.
The story implies that the ISI had any prior knowledge that bin Laden had been hiding in Abbottabad with several family members before May 1, 2011, USA raid, said Bajwa according to Foreign Policy magazine.
|
|
راولپنڈي… پاک فوج نے اسامہ پرنئي کتاب ميں امريکي صحافي کے دعوے کو من گھڑت قرار دے ديا. ميجر جنرل عاصم باجوہ کا کہنا ہے کہ يہ پاکستان اور پاک فوج کو بدنام کرنے کي کوشش ہے . پاک فوج کے ترجمان نے يہ بات امريکي جريدے’فارن پاليسي‘سے بات کرتے ہوئے کہي. انہوں نے امريکي صحافي رچرڈ منيٹر کي اسامہ پر نئي کتاب کے اس دعوے کومسترد کرديا کہ آئي ايس آئي کے کرنل نے اسامہ کي تلاش ميں سي آئي اے کي مددکي تھي. ترجمان نے بتايا کہ نئي کتاب ميں يہ دعوي? کہ پاکستاني خفيہ ايجنسي کے حکام نے اسامہ کے ٹھکانے کي اطلاع امريکي حکومت کو دي تھي وہ سرا سر غلط ہے. آئندہ چند دنوں ميں منظر عام پر آنے والي کتاب ميں امريکي صحافي نے کہا کہ آئي ايس آئي کے کرنل نے اسامہ آپريشن کے پانچ ماہ قبل دسمبر2010ميں اسلام آباد ميں امريکي سفارت خانے کو جا کر اطلاع دي . پاک فوج کے ترجمان ميجر جنرل عاصم سليم باجوہ نے دي کيبل کو ايک اي ميل کے ذريعے بتايا کہ صحافي مينيٹر کي کہاني غلط ہے.انہوں نے کہا کہ يہ ايک من گھڑت کہاني ہے ايسي کوئي کہاني وجود نہيں رکھتي، اور يہ پاکستان اور پاک فوج کو بدنام کرنے کي ايک کوشش ہے. انہوں نے کہا کہ اس کہاني کا مطلب ہے کہ آئي ايس آئي کو کچھ پيشگي علم تھا کہ اسامہ بن لادن اپنے خاندان کے کئي ارکان کے ساتھ ايبٹ آباد ميں روپوش ہے. انہوں نے کہا کہ مينيٹر کي کہاني ميں ايسے رخ تلاش کرسکتے ہيں جس ميں يہ دکھايا گيا کہ پاکستان دہشت گردوں کي مدد کررہا تھا، جو کہ درست نہيں.
|
|
|
Post your comments regarding: Pak Army rejects US journalist’s claim
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk