Pak Army bombing in Shawwal, 20 terrorists killed

Updated: April 24, 2024 Published: 2014-07-24


(eNews.pk) - " Zarb-e-Azab " operation in North Waziristan is underway, the military jets bombed and killed 20 terrorists. According to ISPR, domestic and foreign terrorists were killed in this operation. This area deals with the operation of the local factory and a large quantity of ammunition was also recovered. The hand of Pakistan Army who fled the distribution of grocery and Eid Gift Pack is also underway. According to ISPR one lakh 42 thousand to 20 thousand 866 ration packs and special Eid gift packs have been distributed to IDPs.













پاک فوج کی شوال میں بم باری، 20 دہشت گرد ہلاک


شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب جاری ہے، پاک فوج نے جیٹ طیاروں سے بمباری کرکے 20دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ملکی و غیر ملکی دہشت گرد شامل ہیں۔ بمباری میں شوال کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے 4ٹھکانے بھی تباہ کیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میرعلی کے علاقے کو دہشت گردوں سے کلیئرکرانے کا عمل کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ آپریشن کے دوران اس علاقے سے اسلحہ بنانے والی مقامی فیکٹری اور گولہ بارود کی بڑی مقدار بھی بر آمد ہوئی ہے۔ دوسری طرف پاک فوج کی طر ف سے نقل مکانی کرنے والے افراد میں اشیائے خوردونوش اور عید گفٹ پیک کی تقسیم کا عمل بھی جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اب تک ایک لاکھ 42 ہزار 866 راشن کے پیکٹ اور20 ہزار اسپیشل عید گفٹ پیک آئی ڈی پیز میں تقسیم کیے گئے ہیں۔
Post your comments regarding:
Pak Army bombing in Shawwal, 20 terrorists killed
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3