Operation Zarb e Azb in North Waziristan

Updated: April 16, 2024 Published: 2014-06-21


(eNews.pk) - There is the operation " Zarb-e-Azb " starting in North Waziristan. North Waziristan in operation " Zarb-e-Azb " the jet crafts of security forces, there are over 3 terrorists are killed and 6 terrorists are injured. According to the sources, with the Pak Fazaia jet crafts there are 3 terrorists are killed and 6 terrorists are injured in Khyber Agency.













آپریشن ضرب عضب؛ خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی بمباری


باڑا کے علاقے نالہ میں پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں کی شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری سے 3 دہشت گرد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑا کے علاقے نالہ میں پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے شدت پسندوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 3 دہشت گرد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔ جیٹ طیاروں کی بمباری سے شدت پسندوں کا ایک ٹھکانہ بھی مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی پاک فضائیہ اور آرمی نے میران شاہ کے علاقے قطب خیل میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی تھی جس کے نتیجے میں 20 دہشت گرد ہلاک اور ان کے متعدد ٹھکانے تباہ ہو گئے تھے۔ حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کی ناکامی کے بعد سیکیورٹی فورسز کی جانب سے 6 روز قبل شروع کئے جانے والے آپریشن ضرب عضب میں اب تک 250 سے زائد دہشت گرد ہلاک اور ان کے درجنوں ٹھکانے تباہ ہو چکے ہیں جب کہ آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج کے 8 جوان بھی جام شہادت نوش کر چکے ہیں۔ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے باعث اب تک 2 لاکھ سے زائد لوگ بنوں اور دیگر علاقوں میں نقل مکانی کر چکے ہیں
Post your comments regarding:
Operation Zarb e Azb in North Waziristan
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3