Operation Zarb e Azab in North Waziristan

Updated: April 20, 2024 Published: 2014-07-05


(eNews.pk) - In North Waziristan there is the operation " Zarb e Azab against the terrorists by the security forces. In this operation due to the fighter jets and gunship helicopters there are many hideouts were destroyed by the security forces. According to the ISPR, there are many terrorists were killed in this operation and many more hideouts of the terrorists were destroyed.













شمالی وزیرستان:پاک فوج کی کارروائی، درجنوں دہشتگرد ہلاک


شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں سے بمباری، پانچ ٹھکانے تباہ ہوگئے، جبکہ ازبک سمیت درجنوں دہشتگرد مارے گئے ۔دہشت گردوں کی سرکوبی کے لئے شمالی وزیرستان میںآپریشن ضرب عضب جاری ہے،کچھ مقامات پردہشت گردوں کی جانب سے سیکورٹی فورسز کو مزاحمت کا سامنا ہے،میران شاہ اور بویا گاؤں میں دہشت گردوں کی مزاحمت پر جیٹ طیاروں سے بمباری کی گئی،بمباری سے دہشت گردوں کے 5 ٹھکانے اور اسلحہ و گولہ بارود تباہ ہوگیا،کارروائی میں درجنوں دہشت گرد مارے گئے، جن میں اکثریت ازبک دہشت گردوں کی ہے۔ادھر سیکورٹی فورسز نے علاقے میں دہشت گردوں کی بچھائی گئی بارودی سرنگوں کی صفائی کا کام بھی شروع کردیا ہے۔ آج صبح بارودی سرنگ کے دھماکے سے ایک اور جوان شہید ہوگیا۔گزشتہ روز میران شاہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں شہید ہونے والے لانس نائیک فیاض محمدکو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ مانسہرہ میں ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔
Post your comments regarding:
Operation Zarb e Azab in North Waziristan
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3