One More Senior Doctor of BMC Died of Covid-19

0
622
Dr Zubair Khan
Dr Zubair Khan

A senior doctor from the Bolan Medical Complex (BMC) died in the fight against COVID-19.

Dr. Zubair Khan was responsible for the trauma center at the BMC. Dr. Zubair tested positive for COVID-19 a few days ago and was treated in a hospital in Quetta.

Dosteen Khan Jamaldini Minister of Health Baluchistan and Director General of Healthcare Dr. Muhammad Saleem Abro condolences to the death of Dr. Zubair Khan pronounced.

بی ایم سی کے ایک اور سینئر ڈاکٹر کی کورونا وائرس سے موت

کورونا وائرس کے خلاف لڑتے ہوئے بولان میڈیکل کمپلیکس (بی ایم سی) کے ایک سینئر ڈاکٹر کی موت ہوگئی۔

ڈاکٹر زبیر خان بی ایم سی میں ٹراما سنٹر کے انچارج تھے ، ڈاکٹر زبیر کا کچھ دن قبل کورونا وائرس کے لئے مثبت ٹیسٹ کیا گیا تھا۔اور کوئٹہ کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے۔

دوستین خان جمالدینی سیکرٹری صحت بلوچستان اور ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر محمد سلیم ابڑو نے ڈاکٹر زبیر خان کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔