Once Upon A Time in Mumbai Again new song releases

Updated: April 19, 2024 Published: 2013-08-13


(eNews.pk) - Mumbai : Super hit pair of Rowdy Rathore Akshay Kumar & Sonakshi Sinha are ready to appear once again on silver screen. Blockbuster movie 2013 Once Upon a Time in Mumbai’s sequel Once Upon a Time in a Mumbai Again new song video has been released.













"ونس اپان اے ٹائم اِن ممبئی اگین"کا نیا گانا منظر عام پر آگیا


ممبئی… این جی ٹی…راؤڈی راٹھورکی ہٹ جوڑی اکشے کمار اور سوناکشی سنہا ایک بار پھر ساتھ جلوہ گر ہونے کی تیاری پکڑ چکے ہیں۔جی ہاں بالکل۔ 2010ء کی بلاک بسٹر کرائم ایکشن فلم "ونس اپان اے ٹائم اِن ممبئی"کا سیکوئل "ونس اپان اے ٹائم اِن ممبئی اگین"ریلیز کے لیے تیار ہے جسکے نئے گانے کی وڈیو بھی جاری کردی گئی ہے۔رجت اوڑا کے تحریر کردہ "بسم اللہ "کے بولوں پر مبنی اس گانے کوانوپم امود کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جسکی وڈیو میں سوناکشی، اکشے کمار اور عمران خان کیساتھ کلب میں ڈانس کرتی نظر آرہی ہیں۔ہدایتکار ملن لتھوریا کی اس فلم میں اکشے کے مدِ مقابل سوناکشی ہیروئن کا رول ادا کررہی ہیں جبکہ عامر خان کے بھانجے عمران خان اور سونالی باندرے بھی اہم کرداروں میں جلوہ گر ہورہے ہیں۔ایکتا اور شوبھا کپور کی پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی رجت اروڑا نے تحریر کی ہے جس میں اکشے بحیثیت ڈان(شعیب خان)،عمران خان(اسلم)،سوناکشی سنہا بحیثیت اداکارہ(جیسمین)اور سونالی معروف اداکارہ(ممتاز)کے کردار نبھاتے نظر آئینگے۔گینگسٹرز کے گرد گھومتی ایکشن اور کرائمز سے بھرپور اس فلم کا میوزک پریتم نے ترتیب دیا ہے جو 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
Post your comments regarding:
Once Upon A Time in Mumbai Again new song releases
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3