|
Updated: March 29, 2024 |
Published: 2012-09-07 |
(eNews.pk) -
WASHINGTON: Barack Obama, his reelection in doubt, promised better days ahead, because he accepted the Democratic Party nomination for president for thousands loaded-up party loyalists and millions of television viewers.
In a crucial speech at the Democratic National Convention, only two months before November 6 votes, Obama watched the excitement that his first run for the presidency driven reignite. Obama needed to win undecided voters, especially those who were inspired by his message of hope slung in 2008, but now feel disillusioned after years of persistent economic weakness and political bickering.
"Yes, our path is difficult, but it leads to a better place," he said.
Obama built on the message in the Convention that America on the road to recovery, while Republican rival Mitt Romney would revive failed policies, cutting taxes for the rich and cut programs that regularly give Americans an opportunity for a more prosperous future.
|
|
شارلٹ… باراک اوباما آئندہ مدت کے لئے بھی امریکی صدر ارتی انتخاب لڑنے کو تیار ہیں، کہتے ہیں معیشت او رصحت کے شعبوں میں بہت کام کیا، اسی وجہ سے آئندہ بھی کامیابی کی امید ہے ۔ شارلٹ،نارتھ کیرولینامیں ڈیموکریٹک پارٹی کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے دوبارہ نامزدگی پر پارٹی کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ جنگ ،امن، ٹیکس،صحت عامہ اورمستقبل کے لئے واشنگٹن میں اہم فیصلے ہونے والے ہیں اس لئے ان کا اقتدار میں رہنا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ قوم کے پاس دو راستے ہیں ایک راستہ ری پبلیکن پارٹی کے مٹ رومنی کا اوردوسرا ڈیمو کریٹس کا۔ انہوں نے کہا کہ یہ دوراستے ہیں ،جو چاہیں چن لیں ،میں آپ لوگوں کی وجہ سے پر امید ہوں۔ صدر اوباما نے کہا کہ چار سال پہلے انہوں نے اس کنونشن میں جو وعدے کئے وہ پورے کرنے کی کوشش کی۔ امریکی صدر نے اسامہ بن لادن کی موت کو فتح کے طور پر پیش کرتے ہوئے کہا کہ چار سال پہلے میں عراق جنگ اور اسامہ بن لادن کے خاتمہ کا وعدہ کیا اور اسے پورا بھی کردیا۔ انہوں نے کہا کہ اسامہ نے واشنگٹن کی اسکائی لائین تباہ کی،آج یہ اسکائی لائین دوبارہ روشن ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ان امریکیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ، جنہوں نے امریکا کو عظیم اور محفوظ بنانے کے لئے قربانیاں دیں۔
|
|
|
Post your comments regarding: Obama agree to text term presidential election
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk