North Waziristan Operation

Updated: April 25, 2024 Published: 2014-06-16


(eNews.pk) - Today there is the meeting in National Assembly in Islamabad. Prime Minister Nawaz Sharif in North Waziristan operation ..... the moment-by-moment aware, the National Assembly, the Prime Minister will take into confidence. Today there is the National Assembly meeting will be at 4 pm in Parliament House in Islamabad.













شمالی وزیرستان آپریشن: وزیراعظم آج قومی اسمبلی کو اعتماد میں لیں گے


وزیراعظم نوازشریف کوشمالی وزیرستان آپریشن سے لمحہ بہ لمحہ آگاہ کیا جارہا ہے، وزیراعظم آج قومی اسمبلی کو اعتماد میں لیں گے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 4 بجے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ہو گا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف بھی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے اور شمالی وزیرستان آپریشن پر ایوان کو اعتماد میں لیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کا شمالی وزیرستان آپریشن کے معاملے پرآج قوم سے خطاب کابھی امکان ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کی کامیابی کےلیے تمام ضرورری اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف شمالی وزیرستان میں آپریشن کے حوالے سے اعلیٰ سطح پرمسلسل رابطے میں ہیں۔وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران عام لوگوں کا جانی نقصان کم سے کم ہو۔ فوج اور سویلین اداروں کے درمیان منظم رابطوں کو بھی یقینی بنایا جائے۔
Post your comments regarding:
North Waziristan Operation
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3