|
Updated: April 26, 2024 |
Published: 2012-07-16 |
(eNews.pk) -
Bangalore: While talking about B-town wedding Kareena Kapoor and Saif Ali Khan imminent is getting stronger day by day, the sister of Saif Ali Khan Soha says the couple has not set a date for the D-Day.
Apparently, the mother Sharmila Tagore was revealed in an interview that the wedding date is set for Oct. 16. "I am very confused myself. I know that's going on with the people in question, but have not set the date or talked about it," says Soha, adding: "I think it's happening imminently."
Soha is eager to perform their duties on the big day fraternal Saif? "I'm not very involved at this stage. When they told me to perform my duties fraternal, I will do what they told me," says Soha, who was in Bangalore recently for a chat.
So take Kareena sharara Sharmila? "I think so," she says, adding: "I do not know what I'm wearing When the day comes, I'll use everything my mother says it is the one in control of everything - .. In the parts of the clothing. she will decide what I wear and I quietly put it on. "
|
|
ممبئي… ايک جانب ہر طرف شور مچا ہوا ہے کہ سيف اور کرينہ اکتوبر ميں شادي کرنے والے ہيں ،دوسري جانب سيف کي بہن کا کہنا ہے کہ ابھي تو شادي کي تاريخ ہي طے نہيں ہوئي..اطلاعات تھيں کي سيف علي خان کي والدہ يعني شرميلا ٹيگور نے ايک انٹرويو ميں انکشاف کيا تھا کہ چھوٹے نواب کي شادي کي تاريخ 16 اکتوبرطے کي گئي ہے ليکن سيف کي بہن سوہا علي کا کہنا ہے کہ اس بارے ميں ميري الجھن يہ ہے کہ لوگ ان دونوں کي شادي کے بارے ميں بات تو کر رہے ہيں ،ليکن ابھي سيف اور کرينہ نے شادي کي تاريخ طے نہيں کي ہے،البتہ يہ شادي جلد ہوگي. ميڈيا سے بات چيت کرتے ہوئے سوہا کا کہناتھا کہ جب وقت آئے گا توضرور بہنوں والا کردار ادا کروں گي. سوہا کا ککہنا ہے کہ کرينہ شادي کے موقع پر شرميلا کا غزارہ پہنيں گي مگر مجھے اپنا نہيں معلوم کہ ميں کيا پہنوں گي؟ميں تو وہي پہنوں گي جو ميري امي کہيں گي.
|
|
|
Post your comments regarding: No date set for Saif-Kareena wedding
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk