New song of Bollywood film Ek Villain released

Updated: April 20, 2024 Published: 2014-06-11


(eNews.pk) - The new song " Awari " of the romantic thriller film of Shahid Kapoor " Ek Villain " released today. The video of this new Bollywood film song " Awari " is also released. This new romantic thriller Bollywood film " Ek Villain " is shown in cinemas on 27 June.













رومانٹک تھرلر فلم ایک ولن کے گانےآواری کی وڈیو جاری


.شردھا کپور اور سدھارتھ ملہوترا کی رومانٹک تھرلر فلم"ایک ولن"کے نئے گانے کی وڈیو جاری کردی گئی ہے۔رابی احمد اور عدنان ڈھول کے تحریر کردہ"آواری"کے بولوں پر مبنی اس گانے کو عدنان ڈھول اور مومنہ مستحسان کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جسکی وڈیو میں ایک جانب آئٹم گرل پراچی دیسائی کلب میں ڈانس کرتی نظر آرہی ہیں تو دوسری جانب ولن تشار کپور اپنی بیوی آمنہ شریف اور بچے کیساتھ زندگی کے تلخ اور تکلیف دہ موڑ کاٹتے نظر آرہے ہیں۔ہدایتکار موہت سوری کی اس فلم میں سدھارتھ ملہوترا اور شردھا کپور کیساتھ ساتھ رتیش دیش مکھ،شاد رندھاوا اور کمال آر خان اہم کردار ادا کررہے ہیں۔بالاجی موشن پکچرز کے بینر تلے ایکتا کپور کی پروڈیوس کردہ یہ رومانٹک سسپنس تھرلر فلم ایک ولن27جون کو سینما گھروں میں تہلکہ مچائے گی جسکا میوزک انکت تیواری،متھوں اور پریتم نے ترتیب دیا ہے۔
Post your comments regarding:
New song of Bollywood film Ek Villain released
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3