New LG System Propogate in Sindh

Updated: April 24, 2024 Published: 2012-09-07


(eNews.pk) - KARACHI: Sindh Governor Dr. Ishrat ul Ebad the Sindh Peoples Local Government Regulation (SPLGO) 2012 promulgated, making new system of governance in the province with immediate effect, Geo news reported.




Earlier, Chief Minister Syed Qaim Ali Shah signed the summary of the ordinance as the ruling coalition partners, PPP and MQM reached a consensus on provisions of the Regulation in their meeting held at CM House.
The sources said that the new system will be functional in five districts of the province Karachi, Hyderabad, Sukkur, Larkana and MirPurKhas recorded while the remainder of the province will have district councils.
Governor Ishrat ul Ebad derived President Asif Ali Zardari and MQM chief Altaf Hussain said that the enforcement of the new local government system is a great success of the democratic government.









سندھ میں نیا بلدیاتی نظام نافذ، کراچی سمیت 5 شہروں میں میئر آئینگے


کراچی … گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے بلدیاتی آرڈیننس پر دستخط کردیئے، سندھ پیپلز لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2012ء فوری طور پر نافذ العمل ہوگیا ہے۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی جانب سے بلدیاتی آرڈیننس پر دستخط کیے جانے کے بعد نیا بلدیاتی نظام صوبے میں فوری طور پر نافذ العمل ہوگیا ہے۔ گورنر ہاوٴس میں گورنر سندھ نے وزیراعلیٰ سندھ، پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے رہنماوٴں کے سامنے پیپلز لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2012ء پر دستخط کئے، نئے آرڈیننس کا نام پیپلز میٹروپولیٹن کارپوریشن آرڈیننس 2012ء ہے۔ آرڈیننس سندھ کے 5 اضلاع حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ اور میرپورخاص میں میٹروپولیٹن کارپوریشنز ہونگیں۔ میٹروپولیٹن کارپوریشنز کے سربراہ مئیر اور ڈپٹی مئیر کہلائیں گے، 5 شہروں کے علاوہ دیگر اضلاع میں ڈسٹرکٹ کونسلز ہونگیں۔ اس سے قبل ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے رہنماوٴں کا وزیراعلیٰ ہاوٴس میں 5 گھنٹے سے زائد طویل اجلاس ہوا۔ اجلاس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ بھی شریک تھے۔ اجلاس میں نئے بلدیاتی نظام کی شقوں پر تبادلہٴ خیال کیا گیا۔
Post your comments regarding:
New LG System Propogate in Sindh
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3