New Iran President takes oath

Updated: April 25, 2024 Published: 2013-08-05


(eNews.pk) - Tehran: Iran newly elected President Hassan Rohani has been taken oath; Pakistan president Asif Zardari has also attended ceremony.













نومنتخب ایرانی صدر حسن روحانی نے حلف اُٹھالیا


تہران…نومنتخب ایرانی صدر حسن روحانی نے آج ایرانی پارلیمنٹ میں اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے ،تقریب میں صدر آصف علی زرداری نے بھی شرکت کی۔نو منتخب ایرانی صدر حسن روحانی نے آج تہران میں پارلیمنٹ ہاوٴس میں حلف اٹھایا۔تقریب حلف برداری میں ملائیشیا ،افغانستان ،پاکستان اور ترکی سمیت کئی ممالک کی اعلیٰ قیادت نے شرکت کی ،صدرآصف علی زرداری نے تقریب حلف برداری میں شرکت کی ،حلف اٹھانے کے بعد خطاب میں ایرانی صدر کا کہناتھا کہ ایران خطے میں امن و استحکام چاہتا ہے اور ایران سے روابط صرف مذاکرات کے ذریعے قائم کیے جاسکتے ہیں۔حلف اٹھانے کے بعدانہوں نے اپنی کابینہ کاانتخاب کیا ،حسن روحانی رواں برس جون میں ایران میں ہونے والے صدراتی انتخابات میں 60 فیصد ووٹ لے کر ایران کے صدر منتخب ہوئے تھے۔
Post your comments regarding:
New Iran President takes oath
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest International News بین الاقوامی خبریں

Daesh accept for US airbase attack in Afghaninstan

13:55 داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے

Afghan govt release 100 Taliban prisoners today

13:51 افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا

Shab e Barat observed at homes due to Coronavirus

13:20 کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ

Saudi Arabia declares Yemen cease fire amid pandemic

13:05 عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا

US second highest in world in coronavirus passings

13:01 کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا

Chinas Wuhan lockdown ends after two months

11:23 چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا

State of emergency imposed in Japan but no lockdown

11:19 جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے

Germany launches smartwatch app to watch virus spread

11:00 جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی

WhatsApp tightens message forwarding

15:16 واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے

British PM Boris Johnson transferred to ICU due to Corona

13:48 برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3