New Hollywood Horror film trailer released

Updated: April 29, 2024 Published: 2014-08-18


(eNews.pk) - " Rack 4 Apo Clips " is an upcoming action and adventure Hollywood film. The full of fear and terror action and adventure Hollywood film trailer has been released. The story of this new Hollywood film is revolves around a young TV reporter. This new action and adventure film is released in cinemas on 31 October 2014.













فلم ریک 4اپو کلپس کا ٹریلر جاری کر دیا گیا


خوف اور دہشت سے بھرپور نئی اسپینش ایکشن ایڈونچر فلم "ریک 4اپو کلپس"کا سنسنی خیز ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے ۔ بین الاقوامی شہرت کے حامل پروڈیوسر و ڈائریکٹرجوئومی بالا گوئیروکی اس ہارر فلم کی کہانی ایک ایسی نوجوان ٹی وی رپورٹر کے گِرد گھوم رہی ہے جواپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران خطرناک اور پر اسرار وائرس کا شکار ہو جاتی ہے جو تیزی سے دیگر انسانوں میں پھیلنے لگتا ہے ۔سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم بین الاقوامی شہرت یافتہ ریک فرنچائز کی چوتھی اور آخری فلم ہے جس میں اسپین کی معروف اداکارہ مینوویلا ویلاسکا مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔انسان سے خونخوار جانور میں تبدیل کر دینے والا یہ خطرناک وائرس کس کس کو بھیانک موت کا شکار بناتا ہے یہ دیکھنے کیلئے کچھ انتظار کرنا ہو گاجو ستمبر میں ٹورنٹو فلم فیسٹیول میں پیش کی جائے گی جبکہ31اکتوبر کو دنیا بھر میں مختلف زبانوں میںریلیز کر دی جائے گی۔
Post your comments regarding:
New Hollywood Horror film trailer released
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3