New Hollywood Horror Film trailer released

Updated: April 19, 2024 Published: 2014-06-26


(eNews.pk) - There is the new upcoming Hollywood film. The new Hollywood film " The Midnight Game" trailer released. The Midnight Game Hollywood film is a supernatural thriller film. This horror film was directed by A.D. Calvo. This new Hollywood horror film is displayed in the American cinemas on 12 August.













خوف اور دہشت سے بھرپور فلم دی مِڈ نائٹ گیم کاٹریلر جاری


ہالی وڈ میں ان دِنوں خوف اور دہشت کے سائے منڈلا رہے ہیں اسی سلسلے میں حقیقی واقعات سے متاثر ہوکربنی نئی ہاررتھرل فلم"دی مِڈ نائٹ گیم "کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔اے ڈی کالو کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہا نی توہم پرست نوجوانوں کے ایسے گروہ کے گِرد گھوم رہی ہے جو غیر مّرئی قوتیں اور مافوق الافطرت مخلوق کو اپنی جانب متوجہ کرتے ہوئے ایک بڑی مشکل کھڑی کر لیتے ہیں۔ اپنی موجودگی کا احساس دلانے کیلئے خطرناک حربے استعمال کرتی خوفناک مخلوق نوجوانوں کو ڈرانے اور ستانے تک ہی محدود نہیں رہتے بلکہ سب کی جان بھی خطرے میںپڑ جاتی ہے ۔ڈرائونے مناظر اور دِل دہلا دینے والے واقعات پر مبنی اس فلم میں اہم کرداررینی اولسٹیڈ،شلبے ینگ،گائے وِلسن اور سپینسر ڈینئل اہم کردار ادا کر رہے ہیں جورواں سال 12اگست کو امریکی سنیما گھروں میںنمائش کیلئے پیش کر دی جائیگی۔
Post your comments regarding:
New Hollywood Horror Film trailer released
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3