New Hollywood film trailer released

Updated: April 20, 2024 Published: 2014-08-12


(eNews.pk) - " The Maze Runner " is an upcoming American science-fiction mystery action thriller film. The new Hollywood film trailer has been released. The story of this science-fiction mystery action thriller Hollywood film based on a 2009 book of the same name by James Dashner. This new Hollywood film directed by Wes Ball. It is set to be released on September 19, 2014 in American cinemas and on 24 October in British cinemas.













سائنس فکشن، ہالی ووڈ فلم دی میز رَنرکانیا ٹریلر جاری


سائنس فکشن،سسپنس،مسٹری،تھرل اور ڈرامہ سے بھرپور ہالی ووڈ کی نئی فلم"دی میز رَنر"کا نیاٹریلر جاری کردیا گیا۔دی میز رنر نامی کتاب سے ماخوذہدایتکار ویس بال کی اس فلم میں ڈائلن او برائن،تھامس سینگسٹر،امل امین،کایا کوڈیلاریواور وِل پولٹرمرکزی کردارادا کررہے ہیں۔ایلن گولڈ اسمتھ اور وِک گوڈفرے کی پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی تھامس(ڈائلن او برائن)سمیت دیگربچوں کے گرد گھومتی ہے جو اچانک اپنی فیملی سے علیحدہ کرکے دی گلیڈ نامی پتھروں کی دیواروں والی بھول بھلیوں میں پہنچادیے گئے ہیں اور اب اُنہیں یہاں سے باہر نکلنے کیلئے ان بھول بھلیوں کی گتھی سلجھانی ہے۔سائنس فکشن کا تڑکا اورسسپنس اور تھرل سے بھرپور مناظر لیے یہ فلم20thسینچری فاکس کے تحت19ستمبر کو امریکا جبکہ24اکتوبر کو برطانوی سینما گھروں کی زینت بنائی جائیگی۔
Post your comments regarding:
New Hollywood film trailer released
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3