New Hollywood film trailer released

Updated: April 25, 2024 Published: 2014-08-08


(eNews.pk) - " The Theory of Everything " is an upcoming new Hollywood film. The new Hollywood film trailer has been released. The story of this new Hollywood film is revolves around the Medical Expert. This new Hollywood film released in cinemas on 7 November 2014.













ڈرامہ فلم دی تھیوری آف ایوری تھنگ کا پہلا ٹریلر جاری


معروف طبیعیات دان کی حقیقی زندگی پر مبنی نئی ڈرامہ فلم دی تھیوری آف ایوری تھنگ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیاہے۔جیمز مارش کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی مشہور برطانوی ماہر طبیعات اسٹیفن ولیم ہاکنگ کی حقیقی زندگی کے گرد گھومتی ہے جو اپنی ہم جماعت لڑکی کے عشق میں مبتلا ہوجاتا ہے۔ فلم میں اسٹیفن ولیم کا کردار ایڈی ریڈ میین نے نبھایا ہے جبکہ دیگر اداکاروں میں فیلیسٹی جونز،ایمیلی واٹسن،ڈیوڈ تھیولس اور چارلی کاکس سمیت دیگر شامل ہیں۔ٹم بیون کی پروڈکشن میں بننے والی یہ فلم 7نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنا دی جائے گی۔
Post your comments regarding:
New Hollywood film trailer released
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3