New Hollywood film trailer released

Updated: April 28, 2024 Published: 2014-08-07


(eNews.pk) - " The Hundred-Foot Journey " is an upcoming American comedy-drama film. The new Hollywood film trailer has been released. The story of this comedy-drama type Hollywood film revolves around an Indian family to introduce the unique taste of Asian food restaurant gets established. The new Hollywood film directed by Lasse Hallström and produced by Steven Spielberg. This new Hollywood film will be released by Touchstone Pictures in cinemas on August 8, 2014.













فلم دی ہنڈرڈ فُٹ جرنی کا ٹریلر جاری کر دیا گیا


ہالی وڈاور بالی وڈ کا مِکس تڑکا لِئے نئی کامیڈی ڈرامہ فلم "دی ہنڈرڈ فُٹ جرنی"کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیاہے۔ہدایتکارلیسی ہالسٹروم کی اس فلم کی کہانی فرانس کے چھوٹے سے ٹائون میں رہائش پذیر ایک ایسے بھارتی خاندان کے گِرد گھوم رہی ہے جو ایشیائی کھانوں کا منفرد ذائقہ متعارف کرانے کیلئے ریسٹورنٹ کا قیام عمل میں لاتے ہیں۔اسٹیون اسپیلسبرگ، اوپرا وِنفرے اورجولیٹ بلیک کی مشترکہ پروڈیوس کردہ اس فلم میں بالی وڈ کے نامور اداکاراوم پوری اور جوہی چاولہ اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں جن کے علاوہ ہیلن میرن، منیش دیال اور شارلیٹ لی بون اہم کرداروں میں جلوئہ گر ہو رہے ہیں۔کامیڈی اور ڈرامے سے بھرپور یہ فلم 25ملین ڈالر لاگت سے مکمل کی گئی ہے جس کی موسیقی نامور میوزیشن اے آر رحمان نے دی ہے۔دو مختلف تہذیبوں اور کلچرزکے ملاپ پر مبنی فلم "دی ہنڈرڈ فُٹ جرنی"بیسٹ سیلینگ ناول سے ماخوذ ہے جو والٹ ڈزنی اسٹودیوزاور موشن پکچرز کے تحت 8اگست کو سنیما گھروں کی زینت بنائی جائے گی۔
Post your comments regarding:
New Hollywood film trailer released
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3