New Hollywood film trailer released

Updated: April 24, 2024 Published: 2014-07-28


(eNews.pk) - Full of adventure and comedy at the American 3-D animated film new trailer has been released. Simon J. Smith to be directed at different aspects of the story revolves around the life of penguins in the world was seen trying to survive. This new adventure and comedy Hollywood film will be released in cinemas on 26 November 2014.













ہالی ووڈ فلم دی پینگوئنس آف مڈ غاسکرکا نیاٹریلر جاری


ایڈونچر اور کامیڈی سے بھرپور امریکن تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم پینگوئنس آف مڈغاسکر کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ سائمن جے اسمتھ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی پینگوئنس کی زندگی کے مختلف پہلوئوں کے گرد گھومتی ہے جو دنیا میں اپنی بقاء کی جنگ لڑتی ہوئی دکھائی دیتی ہیں۔ فلم میں پس پردہ آواز کا جادو جگانے والے فنکاروں میں ٹام میک گریتھ،بینیڈک کمبربیچ،کرس ملر،جان دیماگیو،کرسٹوفر نائٹس سمیت دیگر شامل ہیں۔ ڈریم ورکس اینیمیشن کے بینر تلے بننے والی یہ فلم26 نومبر کو دنیا بھر کے سینما گھروںمیں ریلیز کی جائے گی۔
Post your comments regarding:
New Hollywood film trailer released
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3