New Hollywood film trailer released

Updated: April 24, 2024 Published: 2014-07-26


(eNews.pk) - " The Boxtrolls " is an upcoming 2014 American 3D stop motion comedy and adventure film. This new Hollywood film is Produced by Laika and this Hollywood film is being directed by Graham Annable and Anthony Stacchi. The film tells the story of an orphaned boy named Eggs who was raised by underground cave-dwelling trash collectors. The film scheduled to be released on September 26, 2014 in cinemas.













ہالی و وڈ فلم دی باکس ٹرولزکا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا


ہالی ووڈ کی ایڈونچر سے بھرپور نئی تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم "دی باکس ٹرولز " کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ گراہم اینابیل اور اینتھونی استٹچی کی مشترکہ ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی Eggs نامی ایک ایسے یتیم لڑکے کے گِرد گھومتی ہے جس نے زیرِ زمین ایک غار میں اپنے انوکھے دوست بنا رکھے ہیں اور وہ دوست کوئی اور نہیں بلکہ ڈبوں میں رہنے والے دیو مالائی کردار ہیں۔ امریکن اسٹاپ موشن اینیمیشن اسٹوڈیوLaikaکی پروڈکشن میں بننے والی اس کامیڈی فلم کے ڈائیلاگ ہالی ووڈ اداکار ریان رینالڈ، بین کنگسلے، سیمون پیگ اور ایلے فیننگ کی آوازوں میں ریکارڈ کئے گئے ہیں جبکہ یہ فلم 26 ستمبرکو نمائش کیلئے پیش کر دی جائیگی
Post your comments regarding:
New Hollywood film trailer released
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3