New Hollywood film trailer released

Updated: April 20, 2024 Published: 2014-07-22


(eNews.pk) - " The Imitation Game " is an upcoming historical drama film. The new Hollywood film trailer has been released. This historical drama film about British mathematician, logician and computer scientist Alan Turing, a key figure in cracking Nazi Germany's Enigma code that helped the Allies win World War II, who was later criminally prosecuted for his homosexuality. This new Hollywood film directed by Morten Tyldum. The film will be released theatrically in the US on 21 November.













ہالی ووڈ فلم دی امیٹیشن گیم کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا


دوسری جنگ عظیم کے سچے واقعے پر مبنی برٹش ڈرامہ فلم دی امیٹیشن گیم کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ مارٹن ٹائلڈم کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دوسری جنگ عظیم کے اہم کرداراور بابائے کمپیوٹر سائنس کااعزاز حاصل کرنے والے سائنسدان ایلن ماتھیسن کے گرد گھومتی ہے جس نے نازی پارٹی کے خلاف بننے والے اتحاد کو فنی مدد فراہم کی تھی۔ فلم میں ایلن ماتھیسن کا کردار مشہور اداکار بینیڈک کمبر بیچ نبھاتے دکھائی دینگے جبکہ دیگر فنکاروں میں کیرا نائٹ لے، میتھیو گوڈ، مارک اسٹرانگ، چارلس ڈانس سمیت دیگر شامل ہیں۔ نورا گراس مین کی پروڈکشن میں بننے والی اس فلم کے تقسیم کے حقوق سات ملین ڈالر کی ریکارڈ قیمت پر فروخت کئے گئے ہیں جبکہ یہ فلم 21 نومبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
Post your comments regarding:
New Hollywood film trailer released
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3